شوقِ وفا نہ سہی___!!!
خوفِ خدا تو رکھیئے__!!!
میں کسی کی کتابِ ہستی میں۔۔۔
کبھی ضروری تھا اب اضافی ہوں۔۔
وہ شخص اپنی ضد میں!!
مجھے گنوا گیا.........!!
عکس ِ جاناں کی خیر ھو یا رب
خواب آنکھوں سمیت ٹوٹا ھے
اس نے مجھے ایسے چھوڑ دیا غالب😞
جیسے رستہ ____کوئی گناہ کا ہو!!!💔
...ﺑﮩﺖ ﺳﻮﺗﮯ_____ ﻫﻮ ﺳﺎﺋﯿﮟ
!!
!!...ﻋﺸﻖ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﻟﮕﺘﮯﻫﻮ
"مرشد"🔥
کوئی پاسداری نہیں محبت کی
دل کا تو بھی یزید نکلا💔🔥
جھانک کر دیکھا جب خود میں
کئی جذبات کی لاشیں پڑی تھیں 🔥
ﭼﻨﺪ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﮭﯿﻞ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ🔥
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺁﭖ ﺭﻭﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ...
کون کہتا ہے نباہ کیجٕٸے💕
آٸے،بیٹھیے اور تباہ کیجٸے💔
یہ اداسیاں بھی نہ رہیں گی!!
آ لینے دو ذرا عزرائیل کو💔🔥
تو ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﺧﯿﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ
ﺟﺎ ﻧﮑﻞ ﺟﺎ ﻣﺮﯼ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺳﮯ
تاریخ میں قصے تو حسنِ یوسف کے ہیں
پھر یہ بنتِ حوا کس بات پہ اتراتی ہے
تیـــرا لہجہ یـــاد کرواتـا ہے
وہ کڑوی دوائیاں بچپن کی.
اذیت ___ راس ہے سائیں
جی بھر کے ستایا جائے💔🔥
عاشقوں کو جائز نہیں کفن دفن
مَریں تو یار کے در پہ پھینک آؤ 🙂🔥
ہم خاک ' ہم عاجز ' ہم فقیر '
تـــــم چُنے ہوئے بیمثال پیا '
، 🔥🔥
تیرے گماں کی اڑادی دھجیاں میں نے
تُجھے لگتا تھا میں تُجھے بھلا نہیں سکتا
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﮯ
ﭘﮭﯿﻨﮏ ﻧﮧ ﺩﻭﮞ ______ ﺍﯾﺴﮯ ﺩﻝ ﮐﻮ
آ ج کہاں ہو تم؟؟
میری ایک آہ پہ تڑپنے والے 💯💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain