تیری رگ رگ میں عشق دوڑے گا...............!!!!
😻
تیرے بچے مجھ پر جائیں گے.....................!!!!


پھر گھونٹ دیجئے گا گلا شوق سے مگر کچھ دیر چیخنے کی سہولت تو دیجئے



لاکھ ہونگے خبیث دنیا میں،🌚
آپ جیسی کوئی مثال نہیں ۔۔🔥🔥


نا قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میّسر نہ ہونے دیجیۓ
پھر چاہے وہ روئیں ،
چیخیں
چلّائیں
یا پھر مر جائیں..!!🔥
#
ایک ہی تو ہوس رہی ہے ہمیں
اپنی حالت تباہ کی جائے
*میں نے حسین عورتوں کو۔۔۔!!!*
*عام طور پر بے ظمیر اور لالچی پایا۔۔۔!!!*
آنکھیں عدت میں ہیں
خواب وفات پا گئے .....🙂
ہم نے ایسے اُجاڑ دی جیسے
زندگی باپ کی کمائی ہو
😔
تم سے محروم ہوں 💔
مجھے مرحوم لکھا جائے۔۔
میں تجھے بھولنے کا سوچوں تو!
دھڑکنیں احتجاج کرتی ہیں❤
خدا کرے تجھے تا حیات میری کمی رہے..
خدا کرے تیری عمر بہت دراز ہو ...
۰🤫🤫
پردہ داروں نے خودکشی کر لی
صحن جھانکا گیا کسی چھت سے
خیالِ یار_____ بھی
بگڑے بخار جیسا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain