یہ رونا دھونا کس____ بات کا
جو کھویا ہے ساتھ لائے تھے کیا ...💔
میں قہقہوں میں گِھرا ہوا لڑکا
کسی دن کمرے میں مردہ ملوں گا !
اور دکھاتی رہی تصویریں تیرے نکاح کی💔
کل میرے ضبط سے کھیلی ہے سہیلی تیری
سہہ گئی کرب کی سولی پہ لٹکتی سانسیں
رہ گئی مرد کی تکمیل میں آدھی عورت
*ہزاروں روز مرتے ہیں*
*میرے مرنے سے کیا آفت آئے گی💔*
اس قدر ـــــــــــــــ لاپرواہی صاحب
ایک دن جنازے سے بھی رہ جاؤ گے...
تاریخ میں قصے تو حسنِ یوسف کے ہیں
پھر یہ بنتِ حوا کس بات پہ اتراتی ہے
تم سے محروم ہوں 💔
مجھے مرحوم لکھا جائے۔۔
Love_is_Game - 2 months ago
ﭼﻨﺪ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﮭﯿﻞ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ🔥
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺁﭖ ﺭﻭﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ...
پردہ داروں نے خودکشی کر لی
صحن جھانکا گیا کسی چھت سے
اک تعلق------ بچا نہیں پائے...!!!
🌸
ایک رنجش کی مار نکلے ہم...!!!
تیری رگ رگ میں عشق دوڑے گا...............!!!!
😻
تیرے بچے مجھ پر جائیں گے.....................!!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain