تمھارے بعد گر کوئی تجھ سا ہوا
تو ہم احتجاجاً بے وفائی کریں گے💔🔥
Ch0ma Hy ApNi Ankh0n k0 Rakh Rakh Kar AinA Aaj phr Hui Khuwaab Me ZiyaRat JnaaB ki..Gud mrng evry 0ne
عِشق جِس کو طلاق دے ڈالے.....😢
اُس کی ساری حیات عِدت ہے.......😥
بوقت تدفین جب کہا اس نے کہ میں تیری ہوں.
پھاڑ کر کفن اور اٹھ کے بیٹھ گئی میت!
میرے تابوت پہ تم سسکیاں لکھنا
اور لکھنا کہ ہجر میں مر گیا آخر
جا تجھے حشر تک مہلت دی
تجھ___ سے میرا بدلا خدا لے گا💔
سخت بددعا دیجئے صاحب ❤👌🏻
اتنی کے کلیجہ پھٹ جائے میرا __💯🔥
عشق بیٹھا تالیاں بجائے گا لاش پنکھے سے جب جھول جائے گی
*روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,*
*فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!*
"- میں تیرے ہجر کی وحشتوں سے تنگ آ کر
اکثر تمہیں قتل کرنے کے منصوبے بناتی ہوں..!
میں تم سے اپنی قبر پہ اپنی فاتحہ کا حق بھی چھین لوں گا
یہ میری زندگی کی آخری وصیت ہوگی
😥😥😥💔💔💔
لوگ تو نکاح کے بعد بھی چھوڑ جاتے ہیں
بنتِ حوا تم وعدوں پہ رو رہی ہو 💔
یہ تو بس سر ہی مانگتا ہے میاں 💯
۔عشق پر کربلا کا سایہ ہے ۔۔۔۔ ❣🥀
خواہشیں اب اداس رہتی ہیں مرشد
عین ممکن ہے کہ خود کشی کر لیں
🍂🍃🍂
مرشد طلاق دیتی زبانوں کو کیا پتہ 🙂 🍂
کہ بیٹیوں کے لیے جہیز کیسے بنتا ہے 🍁 🥀
مبارک ہو ۔۔۔ ہوئے سرخرو تم
تمہارے نام کا طعنہ پڑا ہے مجھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain