دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا, شکریہ
-___💕
میں ذہنی عادی ہوں تیرا🌚
میری جان بات اب صرف محبت کی نہیں♥✋
میں تمھارے ہی دم سے زندہ ہوں
مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو
پہلے میں "Gf" کا مطلب "grand father" سمجھتا تھا😌😷
پھر سمجھ آٸ کہ"Gf" کا مطلب تو "galat fehmi" ہوتا ہے😂😂😂😂😂
تیرے بعد کسی کو سوچے
دل کی اس بغاوت پہ لعنت🔥✌
اپنی گردن جھکا کے بات کرو،
تم نکالے گئے ہو دل سے۔ 🔥🥀😑
احباب ہرگز نہ تھوکتے ہم کو
ہم اگر حسبِ ذائقہ ہوتے
جون ایلیاء
تو نے دیکھا نہ وقتِ رخصت
کتنے واسطے تھے آنکھوں میں
بہت ضدی ہوں،
مگر تم پکارو، میں حاضر
انا مسترد
غرور مسمار
راہ ہموار، سماعت واجب
قدم یکساں تیری جانب
بڑا شوق ھے نہ تمہیں _____احساس دلانے کا.....
آ بیٹھ میرے پاس اور بتا کس موڑ پہ وفا کی تونے.❤❤👉🏻
اپنا لہجہ تو دیجیے گا جناب
ذرا یہ چولہا جلانا ہے مجھے..
ختم آپنا وجود کر جاوں۔۔۔۔۔
جی میں آتا ہیں آج مرجاوں۔۔۔۔۔
😢😢
ﺍﻥ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﮭﺎ ﮐﮯ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
۔
ﻧﯿﻨﺪ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺍﺟﺎﮌ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮬﯿﮟ .
لوگ تکتے ہی رہے آســــــــــمانوں مـــــــیں
ہم نے زلفــــــــــوں میں چــــــــــاند دیکھا ہے.
❤❤❤❤❤۔
اک ہماقت یاد آئی
دیر تک
ہنستے رہے
ہم غلط پٹری پے بیٹھے
ریل کو
تکتے رہے
😢
آیئیے 😌
آپنائییے , مطلب نکالئیںے , کھیلیے 🔥
چھوڑدیجیئے, توڑ دیجیئے , ثواب لیجیئے...🌚
محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا ناں جب،
سورج تھا میرے سر پہ، مگر شام ہو گئی۔
ہائے وہ میری سلجھی ہوئی مغرور شہزادی
میں اسکے لاڈ میں بگڑا ہوا پاگل لڑکا
حقیقت دیکھ کر پارساؤں کی،
گنہگار ہونے پہ غرور آتا ہے۔
وہ خُود کسی کی روشنی کا ہے محتاج....
وہ چاند..تیرے برابر ہو ؟ نہیں ہو سکتا !!
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain