Damadam.pk
Love_is_Game's posts | Damadam

Love_is_Game's posts:

Love_is_Game
 

یہ لوگ فرشے ہیں؟خدا ہیں؟کیا ہیں؟
کیوں ان کے معیار پہ خود کو اتارا جائے؟💯🔥

Love_is_Game
 

میں گاؤں کا انا پرست لڑکا💯
تجھے ہار کے آنسو بھی نہ بہاؤں گا🔥🌚
🖤

Love_is_Game
 

وہ جو اٹھاتے ہیں کردار پر انگلیاں. 💯
تحفے میں ان کو __ آئینے دیجیئے...👉🔥

Love_is_Game
 

میرے دل کے ہر صفحے پر
تحریر ہو تفصیل سے تم💕

Love_is_Game
 

ہم خود موت کی تیاریوں میں ہیں
صاحب
سازشیں بیکار ہیں آپ کی

Love_is_Game
 

ترس آتا ہے مفلسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہ تیری
اب تیری دسترس میں، میں جو نہیں ہوں

Love_is_Game
 

بات تو دل سے دل کی تھی
تم دلیلیں------اٹھاکے لےآئے ❤❤

Love_is_Game
 

لائیے اپنے عشق کی کوئی مستند دلیل
دو آنسوؤں سے یوں مجھے گمراہ نہ کیجئے!

Love_is_Game
 

*باتوں کی حد تک وہ مجهے چاہتا تها :)*
*بے حد , بےتحاشا , بےحساب_💔*

Love_is_Game
 

اگر_تجھے _فرق_نہيں_پڑتا
تو_ديکھ_ميں_بھی_زنده_ہوں

Love_is_Game
 

پھر زہر ایجاد ہو گیا.....!!!
SaHiB
پہلے لوگ غیرت سے مرجاتے تھے.....!!

Love_is_Game
 

میں نکلا اس گھر سے اور دروازے نے!!!
ٹھنڈی سانس بھری اور رستہ چھوڑ دیا...

Love_is_Game
 

دل کی حسرت تو مٹ چکی ہے،
اب اپنی حستی مٹا رہا ہوں...

Love_is_Game
 

*~یہ بھی ایک خطا تھی کہ میں
خدا سے پہلے، تیرے سامنے رویا_💞😏*~

Love_is_Game
 

اسے عشق تھا
مجھے آج بھی ہے

Love_is_Game
 

ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﺗﺮﮎ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﯽ.. ....

Love_is_Game
 

وقت تھا گزر گیا🙂
انسان تھا بدل گیا💔

Love_is_Game
 

تمہیں چاہنے سے بہتر تھا
ہم خودکشی کرلیتے

Love_is_Game
 

اختلاف اس سے اپنی جگہ
اس پے جچتا تھا......... مختلف ہونا

Love_is_Game
 

ٹھوکر ضروری تھی
حد سے نکل گیا تھا میں