*میں سنگل بھی خوش ہوں😊*
*لیکن اگر کوئی مل جائے تو ڈبل خوشی ہو گی😂🙈🙈*
مجھے محبت ہو گئی ہے 😁🙈😝
بس لڑکی ڈھونڈنا باقی ہے 🤭😂😂
*. ڈاکٹر لڑکی سے*
*ڈاکٹر = کونسا گروپ ہے آپ کا*
*لڑکی = ““ ♥️ الـــؔـفاظ کی دنـــؔـیا♥️"*
*ڈاکٹر = اوۓ بلڈ گروپ کا پوچھا ہے WhatsApp کی اولاد 🤣🤣🤣*
کاش کوئی مچھروں کو بتا سکتا کہ 🔪😭
نا محرم کو ٹچ کرنا حرام ہے🙂🤣
تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب
😜😂😃😜😂😃
لڑکی کی آئی ڈی میں چھپے حاجی غفور سے لگتا ہے
مجھے کوئی ڈسٹرب نہ کرے
میں سچا پیار ڈھونڈ رہا ہوں۔۔۔۔😳😀🙈
" کیسے عجیب لوگ تھے جن کے یہ مشغلے رہے _!!
میرے بھی ساتھ ساتھ تھے غیر سے بھی ملے رہے،!!
تُو بھی نہ مل سکا ہمیں، عمر بھی رائگاں گئی _!!
تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گِلے رہے.
یہاں اب کس کا اعتبار کیا جائے
😂😂😂😂😂😂
لڑکے مل رہے ہیں لڑکیوں کے بھیس میں🤧
کتنا غافل رہا ہے تُو مجھ سے
اس قدر رائیگاں نہیں تھا میں ۔۔۔۔۔
میں محبت شناس لڑکا ہوں
اداس لگتا نہیں اداس ہو کے بھی
قہــــر ڈھاتا رہا جو حُســـنِ جاناں
بہـــت افسـوس وہ قاتل نہیں اب
✍️ عـــزیـز رحمـــان
*یہ دل چپ چاپ ہزاروں غم سہ گیا - ❤🩹_*.
*اے زنـدگــی عـنـقــریـب تـجـھــے الــوداع کـہـیــں گــے۔
اور پھر ہم ڈھونڈنے سے بھی نہیں مِلیں گے🌚
دستِ تقدیر سے ہر شخص نے حصہ پایا
میرے حصے میں تیرے نام کی حسرت آئی🙂
ذوق تنہائی کچھ بڑھ گیا اتنا کہ،،
ہم نے خود کو ہی خود سے نکال پھینکا،،
_- کبھی تو ہو گا حساب تکلیفوں کا
_ہائے بدبخت مُجھے پا کے گنوانے والے ⤹🍒🩷🥂🌈_
مُحیط تھا وہ مری ذات کے ہی دائرے پر
پھر ایک دن اُسے سوجھی، مرے عِلاوہ کی 🖤
وہ تھکن ہے کہ میری رُوح تَلک بوجھل ہے __!!
نِیند اِتنی ہے کہ محشر میں بھی نہ آنکھ کُھلے __!!🌸♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain