Damadam.pk
Love_is_Game's posts | Damadam

Love_is_Game's posts:

Love_is_Game
 

میری قبر کے کیڑے بھی بھوکے رہےگے
مجھے کچھ اس طرح کھایا ہے عشق نے

Love_is_Game
 

مُدتّیں گٗزر گئیں حساب نہیں کیا..
نا جانے کس کے دل میں کتنے رہ گۓ ہم..!

Love_is_Game
 

Ay zibdgi bht n0kri kr li teri
behtr yehi hy mra hisaab kar dy..dmd leave forever.i5

Love_is_Game
 

آئیں گے یاد تجھے ہم بے انتہا
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رُلائیں گے

Love_is_Game
 

جانے والو!یہ کیا طریقہ ہے؟
چھوڑ جاتے ہو جا بجا خود کو

Love_is_Game
 

ہم تمہارے بغیر جینے کی
پہلی کوشش میں مارے جائیں گے

Love_is_Game
 

دل کو لہجے سے توڑنے والے
تو میری اک نگاہ کو ترسے گا

Love_is_Game
 

ٹھوکر ضروری تھی
حد سے نکل گیا تھا میں

Love_is_Game
 

جو نظر انداز کرے
اسے نظر آنا چھوڑ دو

Love_is_Game
 

میری وحشتوں کو بڑھا دیا
ہے جدائیوں کے عذاب نے

سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے صاحب
قید خانے میں کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیں❤️
L  : سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے صاحب قید خانے میں کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیں❤️ - 
Love_is_Game
 

میں حقیقتوں کی تسبیح بچپن سے پڑھ رہا ہوں ۔مجھے خود سے بھی نہیں ہے مجھے تم سے کیا توقع

Love_is_Game
 

اچھا موقع ہے رخصت ہونے کا”
“سخت بیمار ہوں دعا کیجیے گا

Love_is_Game
 

موت سے ہم کب مَرنے والے تھے😟😟 بول تیری زٌباں کے مار گئے ہم کو

Love_is_Game
 

ہم ناراض سمجھتے رہے 😥😥 وہ تنگ تھے ہم سے

Love_is_Game
 

بہت خفا تھےکے لہجہ بدل گیا میرا
انہی کے لہجے میں جب اُن سے بات کی میں نے

Love_is_Game
 

ہم بھی کچھ خوش نہیں وفا کر کے
تم نے اچھا کیا نباہ نہ کیا

Love_is_Game
 

یہ نہ پوچھ کے شکایتیں کتنی ہے تجھ سے
یہ بتا کہ تیرا اور کوئی سِتم باقی تو نہیں

Love_is_Game
 

زندگی چیخ بن گئی میری_درد ایسے الجھ پڑا مجھ سے.. 💔🥀

Love_is_Game
 

حسرتیں روگ بن گئیں مرشد
لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں اب