Damadam.pk
Love_you_Myri_Jan's posts | Damadam

Love_you_Myri_Jan's posts:

Love_you_Myri_Jan
 

کیسے بُھول جائیں ہم _______
وہ "طرزِمحبت"
وہ تمھارا ہمیں غصے ____میں بھی
"آپ" کہنا

Love_you_Myri_Jan
 

بس سمجھ لو پیار محبت کا___ اتنا افسانہ ہوتا ہے.!!
کچھ آنکھیں پاگل ہوتی ہیں، ___کچھ دل دیوانہ ہوتا ہے.!

Love_you_Myri_Jan
 

کہتا ہے "چھوڑ دیا اُس نے تمہیں!"
الفاظوں کو درست کریں جناب!!! "اُس نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا"
🔥🔥

Love_you_Myri_Jan
 

باقی ہے پوپھٹے بھی ستاروں کی روشنی
شاید مریض شب کی طبیعت ملول ہے
💘قتیل شفائی💘

Love_you_Myri_Jan
 

تمہارے ہجر کی شب ہائے کار میں جاناں
کوئی چراغ جلا لوں اگر اجازت ہو
جون ایلیا

Love_you_Myri_Jan
 

دل اور دماغ کا بھی ساس بہو والا رشتہ ہے
دونوں ایک دوسرے کی خوشی میں کبھی خوش نہیں ہوتے...🤓😂😂😂😂🔫🔫🔫

Love_you_Myri_Jan
 

جانتا ہوں نہیں بھول پاؤں گا تمہیں
مگر دکھاوا کرنے کا حق تو ہے نہ مجھے ؟

L  : وہ کہتی ہے کرو وعدہ ! میری آنکھوں میں رہنے کا میں کہتا ہوں سمندر سے مجھے - 
Love_you_Myri_Jan
 

اے کُوئے یار تیرے زمانے گزر گئے
جو اپنے گھر سے آئے تھے وہ اپنے گھر گئے
مرشد جون ایلیا

Love_you_Myri_Jan
 

اک چن تے دو تارے
ستے ہوئے ممبراں نوں بندہ رکھ رکھ کہ چپیڑاں مارے😆😆😆😆جاگ جاو

L  : محبت قید ہے اس قید کا عادی نہ ہو جانا سلاخیں ٹوٹ جائیں تو رہائی مار دیتی - 
L  : یہ تجربے نے سکھایا , ہجوم شرط نہیں سفر حیات کا تنہا بھی کٹ ہی جاتا ہے🌹 - 
L  : تیرا کچھ باقی ہے تو لے جا مجھ سے میں خود کو اب آگ لگانے والا ہوں,,🔥 - 
L  : اچھا تو دادا جی آج آپ وہ والا قصہ سنائیں نا جب آپ تیسری منزل سے گِرے اور بچ - 
L  : برساتِ عِشق سے ذخیرہ حروف پہ اُترتا ہے اکثر __ اِک قحطِ خاموش - 
L  : لا پرواہ سا ہوں! مگر تیری پرواہ_بہت کرتا ہوں ☺💗 - 
Love_you_Myri_Jan
 

بس ختم کر بازیِ عشق غالِب۔۔۔۔۔۔۔💔
تقدیر کے ہارے کبھی جیتا نہیں کرتے💘
#فقیر__عشق

Love_you_Myri_Jan
 

: "Ussy Kehna Zara Soch K Khud Sy Juda Kary Hum Ko" !!!! "Yeh Zindagi Hay, Zulf Nhi Jo Phir Sanwar Jaye Gi...

L  : مل رہا ہے نہ کھو رہا ہے تو 💞💕 کتنا دلچسپ ہو رہا ہے تو 💕💕 - 
Love_you_Myri_Jan
 

درد چھپا کے مسکرنا 😊ھی کمال ھے
ھم اس کمال میں کمال رکھتے ہیں💔💔