Damadam.pk
Love_you_Myri_Jan's posts | Damadam

Love_you_Myri_Jan's posts:

Love_you_Myri_Jan
 

اب مجھے خواب بیچ آنے دے
تیرے وعدوں پہ گھر نہیں چلتا..

Love_you_Myri_Jan
 

مل رہے ہو بڑی عقیدت سے.
خوف آتا ہے اتنی عزت سے.
ہم زیادہ بگاڑ دیتے ہیں
بچ کے رہنا ہماری صحبت سے.

Love_you_Myri_Jan
 

كتنا كچھ جانتا ہوگا وه شخص ميرے بارے ميں_!!!
جس نے ميرے مسكرانے پر كہہ ديا اداس كيوں ہو ؟_!!!

L  : مشورہ ٹھیک تیرا اپنی جگہ پر لیکن یار وہ شخص میری آنکھ کی بینائی ہے - 
L  : اب کوئی نہ کرے وار ادھورہ مجھ پراب کوئی آئے تو دشمن۔کامل آئے۔ - 
Love_you_Myri_Jan
 

نیندوں کے احسان اٹھاۓ
پھر بھی تیرے خواب نہ آۓ
😘

L  : ساری کہانی کا بس یہ خلاصہ ہوا. تیرے بعد میری چائے میں اضافہ ہوا.☕❤ - 
L  : چلو چلتے ہیں اپنے گاؤں کو ۔۔ شہر والے نہیں بنتے اپنے۔۔ - 
Love_you_Myri_Jan
 

تمہارے ہاتھ کی چائے, تمہارے ساتھ کی چائے۔۔
یہی دو پل غنیمت ہیں, محبت بھاڑ میں جائے!!
☕💕☕

Love_you_Myri_Jan
 

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
* سب سےبڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے
لوگوں كےدل آپ صاف نہیں کرسکتے ،
مگراپنا دل صاف رکھنا آپ كےاختیارمیں ہے۔
اللہ پاک ہمارا تن اور من ہمیشہ اجلا بناۓ رکهے
اے گناھگاروں کو بخشنےوالے اورعیبوں پرپرده ڈالنےوالے رب ! ھم سب پر اپنا رحم و کرم فرما.
تنگدستوں کے رزق میں وسعت عطافرمابیماروں کوشفاء عطافرما
*صبح بخیر*

Love_you_Myri_Jan
 

ﻣﺪﮬﻮﺵ ﻣﺖ ﮐﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺣﺴﻦ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﺮ💔💔
ﻋﺸﻖ ﺍﮔﺮ ﭼﮩﺮﮮ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺧﺪﺍ ﺩﻝ ﻧﮧ ﺑﻨﺎﺗﺎ💔💔

Love_you_Myri_Jan
 

جوانی میں جنازے______نکلنے کا بھی اپنا مزا ہے...!!!
LOVE
ان کو بھی آنسو آجاتے ہیں جن کو ہمارا جینا اچھا نہیں لگتا.

Love_you_Myri_Jan
 

"پیار تها مُحبت تهی عِشق تها _________ حُسن تها ادا تهی"
سب کچھ تها اُس شخص میں بس اِک وَفا هوتی تو مُحبت کی اِنتها هوتی.

Love_you_Myri_Jan
 

اُلٹی پڑی ہیں ریت پر_______، سب کشتیاں میری__!
کوئی لے گیا ھے دِل سے_________، سمندر نکال کر__!

Love_you_Myri_Jan
 

شوق میں کچھ نہیں گیا💔
مگر شوق کی زندگی گئی ❤

Love_you_Myri_Jan
 

شعور کا ہے کرشمہ یا شوق تنہائی___
کہ رفتہ رفتہ دل سے اتر رہے ہیں لوگ..💔✌🔥

Love_you_Myri_Jan
 

پوچھتے ہیں لوگ تم ایسے الفاظ کہاں سے لاتے ہو
تو ہم بھی مسکرا کر بول دیتے ہیں
سب کمال درد کا ہے

Love_you_Myri_Jan
 

*تم سے نفرت بھی اب نہیں کرنی*
*یہ بھی تعلق کی ایک علامت ہے*

L  : ہم شہرِ جاں میں آخری نغمہ سُنا چُکے سمجھو کہ اب ہمارا تماشہ تمام شُد - 
Love_you_Myri_Jan
 

بد گمانی کو بڑھا کر تم نے ..... یہ کیا کر دیا....
خود بھی تنہا ہو گئے ، ہم کو بھی تنہا کر دیا....