بدنام کر گیا ھمیں تیرا جھوٹاعشق ،
پانی بھی پئیں تولوگ شرابی کہتے ھیں ! 💔💔
حق سے دے تو تیری "نفرت" بهی سر آنکهوں پر...
خیرات میں تو تیری "محبت" بهی مجھے منظور نهیں...!!

جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو
نہ شوق دیدار___ کی طلب نہ فکرِ جُدائی
اُف کتنے سکون سے سوتے ہے جو محبت نہیں کرتے
کیوں دماغ پہ زور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری
😞
کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کر پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!💔💔
یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت نہیں تھی
نا جانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا ۔
کهانا سامنے رکهہ کر بهی نا کهانے والی
اور نیند آتے ہوئے بهی نا سونے والی بیماری پتا ہے کون سی ہے..🤔🤔
یہ جو ہاتهہ میں پکڑی ہوئی ہے😯😶😝🙈
جب لوگوں کے درمیان بیٹھے ہوئے آنکھیں پانیوں سے بھر جائیں اور منہ چھپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں
اور چہرے پر زبردستی کی مسکراہٹ سجانی پڑے تب زندگی سے زیادہ بےرحم کچھ نہیں لگتا 💔
💞صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں...♡
قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں...💞 .



مزاج یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ!!!!_______اقبال
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر!!_______!!❤
جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو ....
انہی نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔💔
۔۔۔
یہ بھی رسم دنیا ہے🥀🖤
دل بھر جانا،بدل جانا،اور بچھڑ جانا🔥✌
کہاں ملتا ہے کوئی _____، سمجھنے والا __!
جو بھی ملتا ہے ____، سمجھا کے چلا جاتا ہے __!
(😢)
نا جانے کیسے، اور کس سبب سے ہوا
کہ عشق مجھ کو تیرے جیسے بے ادب سے ہوا...!!!
#تصویراں ویکھ کے گزارا نہیں ہوندا
۔
۔
#کدی سامنے آؤ #دیدار کراؤ
تمہارا نام لیتا تھا
بہاریں رک کہ سنتی تھیں
اور اب تمہارا نام لیتا ہوں کلیجہ منہ کو آتا ہے .. 💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain