اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد جمعہ مبارک درود پاک کو ورد زباں بنائیں۔ جزاک اللّٰہ
میڈم:بیٹا پڑھو گے نہیں تو نمبر بھی نہیں دوں گی. سٹوڈنٹ:میڈم مجھے آپ کا نمبر چاہئیے بھی نہیں۔ 😂😂😂😂😂
کچھ لڑکیاں تتلی کے جیسی ہوتی ہیں ...😍 منہ چٹا 😀 ہاتھ پیلے😝 پیر کالے 😇 ۔ ۔ ۔ ۔
👩🏻🏫ٹیچر : جوانی اور بھڑاپے میں فرق بتاؤو ? 💁🏻♂سٹوڈنٹس: جوانی میں موبائیل میں "حسینوں" کے نمبر ھوتے ھیں , اور بھڑاپے میں "حکیموں" کے ; 😀😀
میری نازک مزاجی کا کیا پوچھتے ہو.۔۔۔۔۔۔۔ نیند ہی نہیں آتی دھڑکنوں کے شور سے.۔۔۔۔۔
کسی ایک کا تو نصیب بدل دے یا رب__!! 💯 مجھے اُس کا یا___اُسے میرا کر دے..!! 💗🙃
ایک طُرفہ تماشا ہے طبیعتِ عُشاق! کبھی فراق میں باتیں، کبھی وصال میں چُپ
""Allama Iqbal"" Tu ne haseen haseen chehry ujarh kr barbad kiye "Ay ishq" Agr tu insaan hota to tera pehla qatil me hota. ('jwab-e-WASI' Badnaam Q krty ho tm ishq ko ay ishq sy wabasta logo "Mehboob" tumhara bewafa ho to ishq ka kya Qasoor???
رشتے تین ہی ہوتے ہیں بھوک کا روٹی سے دشمنی کا دوستی سے اور #چائے☕ کا زندگی سے❤
امی: لو بریانی کھا لو میں: مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُسکے بنا😔.. امی: چپل اُٹھاتے ہوئے کون ہے وہ؟؟👀😕 میں: رائتہ امی جی رائتہ 😂😂 😂
"آئی لو یو" 😍😍🙈🙈 قدیم انگریزی زبان کا ایک پرکشش جملہ ہے جس کا مطلب ہے🤔🤔 "ہم آپ کے ہاتھوں ذلیل ہونا چاہتے ہیں"😂😂😘😘