چوٹ کے گھاؤ بھر سکتے ہیں
لیکن لفظوں کے نہیں
اسی لئے معاملہ ہمیشہ مار پیٹ سے ہی سلجھائے 😃😃😃
: باباجی کہتےہیں
پتراگرکسی کا اخلاق دیکھناہو تو
اُس کا موبائل چارجنگ سے ہٹا کر اپنا لگا لو🤭🤭🤣🤣🤣🤣
ﮨﻤﯿﺸﮧ #ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ #ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ...
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" #ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ #ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو.!

تم جو ہوتے کبھی ساتھ نبھانےوالے
محبتوں میں ہمارا قصہ مثال ہوتا



جو کہا میں نے بہت پیار آتا ہے ھمیں تم پہ
مسکرا کے کہنے لگے اور آپ کو آتا بھی کیا ہے

تہمت تو لگتی رہى روز نئى نئى هم پر مگر
جو سب سے حسين الزام تھا، وه تيرا نام تھا !!
#انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو 🙃
ہم ٹھہرےاناپرست کہا جی الحَمْدُ ِلله🔥💔
ہم نے کب مانگا ہے تم سے محبت کا صلہ
بس کبھی راستے میں ملو تو جوس پلا دیا کرو
❤ ہم تو درد لیکر بھی یاد کرتے ہے ❤
❤ لوگ درد دے کر بھی بھول جاتے ہیں ❤

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!



لڑکا: جزباتی انداز میں
"میں کیسے یقین کروں تم مجھ سے سچا پیار کرتی ہو۔۔۔
لڑکی: آنکھوں میں آنسو بھر کے گلے لگ کے بولی
"کدی لوڈ منگیا اے تیرے کولوں"🙄🙄😁😁🤭🤭🤭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain