Damadam.pk
Love_you_Myri_Jan's posts | Damadam

Love_you_Myri_Jan's posts:

Love_you_Myri_Jan
 

اور خدا آزمائے گا تمہیں دنیا کی ہر محبت دے کر..🔥
اور پھر پوچھے گا بتا کون ہے تیرا میرے سوا .. !❤

Love_you_Myri_Jan
 

میں اے نئیں کہندہ میرا ہو..؟
..
جا غیر دا ہو،،پر اک دا ہو...💚

L  : زندگی چاہتی ہے میں خود کشی کر لُوں میں منتظر ہوں کہ کوئی حادثہ - 
Love_you_Myri_Jan
 

لا پر واہ !ہے وہ زمانے بھر کا
پھر بھی اچھا لگتا ہے زمانے بھر سے😍😍

L  : وحشت کے اس نگر میں وہ قوس قزح سے لوگ⁦, جانے کہاں سے آئے تھے جانے کدھر گئے - 
Love_you_Myri_Jan
 

ہم نے اپنے غموں کو الفاظ میں پرونا چاہا
اس کی واہ واہ نے تکلیف کی شدت اور بڑھا دی

L  : اے شہرِ تسّلی تیرے مشکور ہیں لیکن آیا ہی نہیں دل کے سنبھل جانے کا موسم۔  - 
L  : تمہاری بخشش نہ ہو پاے گی تم نے ناحق دل دکھایا ہے میرا ◄✿(◥Fani◤✿► - 
Love_you_Myri_Jan
 

محفل میں گلے مل کے اس نے دھیرے سے کہا
یہ دنیا کی رسم ہںے;: اسے محبت نہ سمجھ لینا______

Love_you_Myri_Jan
 

مُرشد سازشیں فقط دشمن کی ہی نہیں تھیں ۔۔۔!!!
مُرشد میرے اپنے بھی شاملِ واردات نکلے ۔۔۔۔!!!

Love_you_Myri_Jan
 

تسلی رکھ وہ بھی یاد کریں گے۔۔۔
""اے دل""
زرا ان کے مطلب کے دن تو آنے دے...
ٹوٹل فریب...!!

L  : اپنے ہی لوٹ لیتے ہیں ورنہ غیروں کو کیا معلوم دل کی دیوار کہاں سے کمزور ہے - 
Love_you_Myri_Jan
 

یہ جو عشق کے روگ ہے نا سائیں ..💔💔
اس میں سوگ ہی سوگ ہے سائیں 💔💔

Love_you_Myri_Jan
 

💔تیرے علاوہ اور کیا سوچیں..,💔
💔یہ سوچ سوچ کے سر دکھتا ہے💔

L  : ,یہ چائےکی محبت ❤ تم کیا جانو ہر گھونٹ میں سوچتےہیں ان کوبڑی تسلی - 
L  : طلسم مصر ہے میرے حسین ھاتھوں میں جو بناوں چائے تو جام ہو جائے دل 💞  - 
L  : پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی اجڑی ہوئی،لُٹی ہوئی،ویران زندگی💔 - 
Love_you_Myri_Jan
 

ڈراموں میں کسی کو پریشان دیکھ کے حقیقت سمجنا..
اور حقیقت میں کسی کو پریشان دیکھ کے ڈرامہ سمجنا
پاکستانی قوم کا قومی کھیل بن چکہ ہے

Love_you_Myri_Jan
 

اَنداز جناب دا نی بُهلدا .
هر گَل تے آکهنا . بِسم الله...

Love_you_Myri_Jan
 

"اچھا ہوا کہ آپ کی پہچان ہو گئی
اچھا کیا کہ آپ نے،
👈 اچھا نہیں کیا"