-"کیسے بتاؤں ماں کو کہ سر درد نہیں
مجھے اس کی بے رخی رلاتی ہے💔🔥
ممکن ہے تم مجھے اوروں سے الگ پاو
ممکن ہے تم مجھ سے جلد اکتا جاو🖤
◄✿(◥Fani◤✿


: میری راتیں مجھے اکثر.......!!
سلانا بھول جاتی ہیں..........!!
راتیں کٹ رہی ہیں
ایسے عــــذاب میں
تتلی کا جسم جیسے.
دبا ھو کتاب میں



وِرد وظیفہ شام سویرے
دفع محبّت دُور محبّت.🔥

*💔لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا💔*
*💔انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی💔*


وہ مجھے زندہ دیکھ کے بولے
بددعا نہیں لگتی ...........تم کو!



چائے اور محبت ...خون جلاتی ہیں ...!!
مگر رہا تو دونوں کے بنا نہیں جاتا--!!

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain