Damadam.pk
Love_you_Myri_Jan's posts | Damadam

Love_you_Myri_Jan's posts:

Love_you_Myri_Jan
 

مراسی نے چائے میں بسکٹ ڈبویا تو وہ اندر گر گیا🙄
مراسی..میرے منہ نہیں سی لگنا تے دس دیندا؛ ڈوب کے مرن والی کیہڑی گل سی🤣🤣

Love_you_Myri_Jan
 

سنا ہے آپ کی شہر کی بلیا ں
رات کو اردو بولتی ہے
۔میں آؤں میں آؤں 🐯🐯
تو اس میں کون سی بڑی بات ہے😆😁
ہمارے گاؤں کے گیدڑ رات کو انگلش بولتے ہیں
ہاؤ آر یو ۔۔ہاؤ آر یو ۔🐩
😂😂😂😂😍😍😍🤣🤣🤣

L  : اداسی ایک دم وارد ہوئی ہے وگرنہ میں ابھی اچھا بھلا تھا... - 
Love_you_Myri_Jan
 

یونہی جاگ رہے ہیں___ صاحب۔۔
ہمیں کسی کا انتظار تھوڑی ہے۔۔۔

L  : آج بھی اس امید میں سگریٹ پیتا ھوں میں کبھی تو جلے گی سینے میں رکھی تصویر - 
L  : اس کے ہونٹوں کا حل تو ہے مرے پاس اس کی آنکھوں کا کیا کروں گا میں 🔥🔥 - 
Love_you_Myri_Jan
 

تم سے اچها چاند سے عشق کر لیتے...🌕
فاصله دور هی سہی نظر تو آتا تها...👀

L  : چھوڑو پائل کو بھی کنگن کو بھی چوڑی کو بھی کچھ تذکرہ کرتے ہیں تیری ناک کی - 
Love_you_Myri_Jan
 

تیری قربت بھی نہیں ہے میسر
اور دن بھی بارشوں کے آگۓ ہیں ||🥀
~✨💕

Love_you_Myri_Jan
 

جو لوگ مجھے پسند نہیں کرتے 🙄 وہ کان کھول کہ سن لیں، قسمیں مینوں ٹکے دی وی پرواہ نہیں 🤣

L  : تم حسین ہو تو کیا مطلب اب تم پہ مر جائیں کیا؟؟ - 
Love_you_Myri_Jan
 

دل بھی تونے بنایا تھا اور نصیب بھی تونے
اے خدا
پھر کیوں وه نصیب میں نھیں تھا جو دل میں تھا

Love_you_Myri_Jan
 

*"مرض بڑھنے لگا پھر سے*
*"عجب تم نے عیادت کی۔*

Love_you_Myri_Jan
 

جانتا ہوں کہ ..تجھے ساتھ تو رکھتے ہیں کئی
پوچھنا تھا تیرا دھیان بھی رکھتا ہے کوئی؟

L  : بڑا وسیع ہے اس کے جمال کا منظر وہ آئینے میں تو بس مختصر سا رہتا ہے° - 
L  🔥 : میری ساری شکایتیں فضول گئی🥴 کان میں جب چپکے سے اس نے کہاچائے پیو گے؟؟ - 
L  : 🍃 بـــے سکــونی بڑھـ جائـے تـــو عبـــادت کا وقـت بڑھـــادو اور اللــہ ســے - 
L  : Good Night And Sweet Daremz 😴 - 
Love_you_Myri_Jan
 

زندگی منہ بنائی پھرتی ہے۔
جسیے حالات میرے بس میں ہیں۔💔

L  : اِک تم ہی ہوجو دل میں سما گئے ہو ورنہ کوششں تو ہزاروں نےکی تھی Go0d ni8 -