دکھ دے کر_ سوال کرتے ہو❤
تم بھی غالب! کمال کرتے ہو❤
دیکھ کر پوچھ لیا حال میرا❤
چلو کچھ تو _خیال کرتے ہو❤
شہر دل میں یہ اُداسیاں کیسی❤
یہ بھی مجھ سے سوال کرتے ہو❤
مرنا چاہیں تو مر نہیں سکتے❤
تم بھی جینا مُحال کرتے ہو❤
اب کس کس کی مثال دوں تم کو❤
ہر ستـم بـے مثـال _کرتے ہو❤

"__ غیر ضروری لوگوں کو جب ضروری سمجھ لیا جاۓ تو پریشانی خود بخود بڑھ جاتی ھے. 💔



یہ کالے حلقے ھماری اپنی خرید ھے 🔥
یہ سُرخ آنکھیں ھمیں نوازی گئی ھیں
درد شدت کا ہو' اور ہمدرد کوئی نہ ہو
ایسےتلخ ایام بھی' آتے ہیں زندگی میں.. 🥀😔
۔۔۔۔
گم سم لہجہ، بہکی باتیں
قلم کتابیں، تنہا راتیں 💔
بھیگے رستوں پہ ترے ساتھ ٹہلنا تھا مجھے___
ایسے موسم میں بھلا چھوڑ کے جاتا ہے کوئی___
MISS__YOU❤
آج تفصیل نہیں بس اتنا سنو
موسم حسین ہے لیکن تم جیسا نہیں
*ہم سے خوشامد کسی کی نہ ہو سکی*🌹🍂
*اس اعتبار سے مشہور بدتمیز ہیں ہم*💔🥀
*تیرا عشق اگر تیری مجبوری ہے،*
*تو رہنے دے عشق بھی کونسا ضروری ہے.!*

"میں تیرےبےوفاہونےسے
پریشان نہیں
دل لگانے کو ابھی سارا جہان باقی
"ہے...........🔥🔥🔥




"میں تیرےبےوفاہونےسے
پریشان نہیں
دل لگانے کو ابھی سارا جہان باقی
"ہے...........🔥🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain