😊😊😊😊😊😊😊😊 بیوی: لوگ شادی کر کے اتنے ہی پریشان رہتے ہیں تو پھر شادی کرتے ہی کیوں ہیں شوہر: ارے پگلی عقل بادام کھانے سے تھوڑی آ جاتی ہے۔ عقل تو ٹھوکر کھانے سے آتی 😁😁😁😁😁😁😁
🌿♥️ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ♥️🌿 🌿♥️ صـبـــــح بــخیــر ♥️🌿 🌿💖 #محبت_صرف_اللہ_سے 💖🌿 🌿♥️ جــو شخص اللّٰه سے ڈرے گا وہ آخــرت کی خوشیاں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگا اِسـی طـرح جـو اللّٰه کی اطاعت کرے گا اور اُس کـی منـع کـردہ چــیزوں سے بچے گا وہ دنیـا میں تکلیف اور پریشانی سے نجـات پائے گا۔۔۔۔۔۔۔! ♥️🌿🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹