Damadam.pk
Love_you_Myri_Jan's posts | Damadam

Love_you_Myri_Jan's posts:

Love_you_Myri_Jan
 

"Tumhy Koi Or Bhi Chahy, Is Bat Sy Hm Jalty Nhi.❣❣❣❣
"Ghuroor Hy Hamy Is Bat Ka K Sab Hmari Pasand Py Q Marty Hain. ❣❣❣❣

L  : عقلاں نال عشق نی ہوندا عقل دی الٹی چال اے عشق 🔥💯🖤 - 
L  : خدا آپ کی مغفرت کرے آپ نے میرے دل کا سکون چھینا ہے - 
Love_you_Myri_Jan
 

بہــــــــت روکا دل کو مگر کہاں تک روکتے 💗 💗
محبت بڑھتی گئی تیرے نخروں کی طرح...

Love_you_Myri_Jan
 

نظر نظر نے نظر صنم کو نظر ملاتے نظر سے دیکھا
نظر پری جب نظر کے اوپر نظر چراتے نظر سے دیکھا 🥀

Love_you_Myri_Jan
 

مرنے سے کونسا دکھ ختم ہو جائیں گے
وہاں بھی پوچھی جائے گی وجہ زندگی برباد کرنے کی
💔بس یار💔

L  : مجبوریاں نہ بتاؤ تسلیم کرو تم بے وفا ہو - 
Love_you_Myri_Jan
 

اے خدا دمادم کے تمام کنوارے لڑکوں کی شادی کرادے🤲
ان کی درد بھری شاعری جھیلی نہیں جاتی 🤣😂😂🙊🙊

Love_you_Myri_Jan
 

ایک بچہ سکول دیر سے آیا۔
ٹیچر :آپ کو پتا ہے سکول 8بجے لگتا ہے۔۔
بچہ:وقت کی پابندی ضروری ہے آپ میرا انتظار ناکیا کریں۔۔
سکول شروع کر دیا کریں۔۔🤣😄🤣😄

Love_you_Myri_Jan
 

دل کر رہا ہے 😀😄😄😀
آج کسی کو دل دے دوں ❤

Love_you_Myri_Jan
 

ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی سب پر ہو 😂😂😂😂
وہ دوچار کڑیوں کے انکار سے گھبرایا نہیں کرتے 🙊😜🙈🙈🙈🙈😂😂😂😂

L  : عشق دا بُوہا کھول وے سائیاں کُن دی بولی بول وے سائیاں - 
Love_you_Myri_Jan
 

اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں 😐😢
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو 😝😂
وڈے آئے تسی عاشق 😆😅

L  : خود کو چھوڑ گیا مجھ میں۔💔 یہ جانا بھی کوٸ جانا ہوا۔😭 - 
Love_you_Myri_Jan
 

," G A Z A L",
Teray Honay Par Bhi Khud Ko Tanhaa Samjhoon,,
Main Be-Wafaa Hoon, Ya Tujh Ko Be-Wafaa Samjhoon..
Teri Be-Rukhi Say Waqt Tu Guzar Gaya Hay Mera,,
Yeh Khud'daari Hay, Ya Teri Anaa Samjhoon..
Teray Baad Kiya Haal Hoa Hay Mera,,
Yeh Teri Inaayat Hay, Ya Sazaa Samjhoon..
Zakham Daitay Ho Aur Marham Bhi Lagaatay Ho
= = =
Yeh Teri Aadat Hay, Ya Adaa Samjhoon...???Ikram dawood

Love_you_Myri_Jan
 

دوسروں کی امی:
میری اولاد ایسا کر ہی نہیں سکتی 😍🤩😘
میری امی:
اسہی نے کیا ہوگا بہن ہم خود اس سے پریشان ہے😭😱🙃

L  : کوئی کیا جانے وہ کس اوج پر پرواز کرتے ہیں وہ دیوانے تیرے کوچے میں جو مدہوش - 
Love_you_Myri_Jan
 

میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂
#😂😎😷😷😷❤

L  : ھارنے میں اِک انا کی بات تھی جیت جانے میں خساره اور ھے سُکھ کے موسم، - 
Love_you_Myri_Jan
 

#خوش تو وہ رہتے ہیں جو #جسموں سے #محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔
#روح سے #محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!💔