💔بہت گہری تھی رات --- لیکن ھم سوئے نہیں💕 💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕 💔کوئی نہیں ھمارا جو --- پوچھے ھم سے بھی💕 💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤💔 #janiii
انسان کبھی کبھی اتنا تھک جاتا ہے کہ ہر شکوہ ختم ہو جاتا ہے نہ اپنے آپ سے نہ لوگوں سے نہ کسی اور سے پھر لوگ پوچھتے ہیں تم پر کسی بات کا اثر کیوں نہیں ہوتا..؟ اور آپ بس مسکرا کر پہلو بدلنے کے علاوہ کچھ نہیں کر پاتے..
💕 ❀﷽❀ 💕🌾 🎀 السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🎀 🎀صبــــــــح الخیـــــــــــــــر🎀 🎀جب انسان کی تکلیف حد سے بڑھ جائے تو وہ آنسوؤں کے ذریعے *_"ﷲ"_* سے ہم کلام ہوتا ہے۔ انسان کے آنسو درحقیقت ایسی سیکرٹ فائل ہوتے ہیں۔ جس کو چاہے بھی کوئی دوسرا انسان پڑھ نہیں سکتا کیونکہ اس کا پاسورڈ صرف *_"ﷲ"_* کے پاس ہوتا ہے۔ اپنے دل کی بات اپنے *_"اللہ"_* سے کیجئے اپنے تمام چھوٹے بڑے گناہوں اور غلطیوں کو یاد کرتے ہوئے اور دوبارہ ویسا نا کرنے کا عہد کرتے ہوئے کم از کم ایک بار دل سے پڑھیئے...!! *اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ* ترجمہ: میں *_"اللہ"_* سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں * وہ میرا رب ہے اور اسی کی طرف* *رجوع کرتا ہوں* ....