Damadam.pk
Love_you_Myri_Jan's posts | Damadam

Love_you_Myri_Jan's posts:

Love_you_Myri_Jan
 

مت کیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیاں اےدل💕
لوگ اور ٹوٹ جاتے ھیں ھر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر💔

Love_you_Myri_Jan
 

ایک تم اور ایک محــــــبت تمہــــــاری..❤
بس ان دونوں لفظــــــوں میں ہے دنیــــــا ہمــــــاری..!!

Love_you_Myri_Jan
 

حسرتیں روگ بن گئیں یار
لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں.. 💔
°°¬🔥 💯

Love_you_Myri_Jan
 

اگر چاند کو معلوم ہوجائے کہ
کن کن شکلوں کو میرا چندا میرا چاند کہہ کر پکارا جاتا ہے تو وہ ھم پہ ہی آ گرے😂😂😂😁✌🏻

Love_you_Myri_Jan
 

لڑکی نے نماز حاجت پڑھی اور شادی کیلئے دعا مانگنے لگی تو شرم آگئ، 😊😊کہنے لگی. "یا اللہ میں اپنے لیے کچھ نہیں مانگتی. بس میری امی کو ایک خوبصورت داماد دے دے".🤔 🤔
دعا قبول ہوئ اور اس کی چھوٹی بہن کی شادی ہوگئی😜😜
سبق } دعاؤں میں اوور ایکٹنگ سے پرہیز کریں.😉😉

L  : مجھے پاگل جس نے کرنا ہو⁦❤️⁩وہ باتیں تیری کرتا ہے🔥💫 - 
Love_you_Myri_Jan
 

لڑکی والے💁۔لڑکا🕴 ہمیں پسند نہیں🙄😛
لڑکے والے🕴۔۔پسند تو ہمیں بھی نہیں تو کیا گھر سے نکال دے 🙈
😆😁😂
...😂😂😂

Love_you_Myri_Jan
 

شادی کا حساب لگایا ہے
صرف ٹماٹر کے 35000 ہزار روپے بن رہے ہیں 😁😁
شادی کینسل😂

L  : میرے گاؤں میں مجھے دیکھنے آیا ہوگا سیر کرنے تو۔ کاغان بھی جا سکتا تھا - 
L  : جنہیں چُن لیا جاۓ اُن پہ تبصرے نہیں کیے جاتے اُنکا بس احترام کیا جاتا ہے. - 
L  : بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں خوبصورت لیکن۔ کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتا - 
L  : ہونٹوں سے ہوتے نہیں ادا الفاظ دل کے ہم آنکھوں کی زبان کے مرید خاص ہیں۔۔۔ - 
Love_you_Myri_Jan
 

ایک مس کو اپنے پٹھان شاگرد سے پیار ھوا
مس نے اپنے شاگرد کو میسج کیا
" آئی مس یو"
پٹھان نےکافی دیر سوچھنے کے بعد میسج کیا.
"آئی شاگرد یو"
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Love_you_Myri_Jan
 

بیلنس تک تو بات ٹھیک تھی جاناں🙆🏻♂🤚🏿🙄👸🏻
لیکن OPPO F9 لے کر دو۔۔۔والا مذاق مجھے نہیں پسند
😍😍😍😝😝😝😆😆🤣🤣🤣

Love_you_Myri_Jan
 

لڑکا ہونے کا ایک فایدہ یہ بھی ہے 😊😊
کہ گھر میں بے عزتی ہونے لگے تو بندہ چپ کرکے گھر سے باہر چلاجاتاہے۔😐😐
اور لڑکیوں کو تو پوری قوالی سننی پڑتی ہے😂😂😂

Love_you_Myri_Jan
 

بس یہی سوچ کر تجھ سے محبت کرتا ہوں ❤
میرا تو کوئی نہیں ____ تیرا تو کوئی ہو ❤

L  : عطائے یار بهی کوئی ٹهکراتا ہے بهلا چائے جیسی بھی لائے وہ، سر آنکهوں پر - 
Love_you_Myri_Jan
 

امی: لو بریانی کھا لو
میں: مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُسکے بنا😔..
امی: چپل اُٹھاتے ہوئے کون ہے وہ؟؟👀😕
میں: رائتہ امی جی رائتہ 😂😂
😂

Love_you_Myri_Jan
 

بیوی تم سوتے ھوۓ مجھے گالیاں دے رہے تھے ۔
شوہر۔تمھے غلط فہمی ہوئی ہے ۔۔😜😜😜
بیوی۔ کیا غلط فہمی؟؟!!
یہی کے میں سو رہا تھا ۔🤓🤓😂😂😂

L  : کہتے ہیں ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے❤ پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہاہ -