Damadam.pk
Love_you_Myri_Jan's posts | Damadam

Love_you_Myri_Jan's posts:

Love_you_Myri_Jan
 

موبائل کو اردو میں
آلہ برائے ستیاناس مکمل انسان کہتے ہیں💁🙅

L  : چائے پینے والوں کا مزاج بھی چائے کے ذائقے کی طرح میٹھا، خوشبودار اور بے حد - 
L  : ", آپ نے آنے میں کیوں تاخیر کی ," ہم یہاں اپنی گھڑی سے لڑ پڑے.۔! - 
L  : پتا ہے سکون اور بھروسہ کیا ہے - کبھی بہت خاموش رہ کر تو کبھی سسکتے ہوئے - 
L  : Good Night 🛌 Dmadam - 
L  : اب تم کبھی نہ آؤ گے یعنی کبھی کبھی رخصت کرو مجھے کوئی وعدہ کیے بغیر - 
Love_you_Myri_Jan
 

سالوں" کے دکھ لمحوں میں ختم نہیں ہوتے ، بعض دفعہ
"معافی" مانگنے والا تو معافی مانگ کر اپنی تکلیف کم کرنے کی کوشش کرتا ہے ،یا اپنا اگلا راستہ آسان کرتا ہے ،مگر دوسری طرف معافی دینے والا کبھی کبھی ایسے مقام پہ ہوتا ہے، کہ وہ "مجرم" کو تو معاف کر دیتا ہے ،مگر اس تکلیف کو نہیں بھول پاتا ،جو سزا اس نے برسوں کاٹی ہوئی ہوتی ہے ۔ اتنا "صبر" اور اتنا "ظرف" کہاں سے لایا جائے.

L  : کمرے کا خالی پَن اور روح کا خالی پَن اب بہترین دوست بن گئے ہیں اک دوسرے کو - 
L  : ہم تمہیں یاد آئیں گے. زمانہ بیت جانے دو.. - 
Love_you_Myri_Jan
 

لڑکا:تمہارا نام کیا ہے؟🤔
لڑکی:دفع ہو😡
لڑکا:بہت ہی عجیب نام ہے🤣
🤣#

Love_you_Myri_Jan
 

مجھے #سیکیورٹی فراہم کی جاۓ 😥☹☹🙄😏
کچھ لوگ مجھے #Kidnap کر کے اپنے #گروپ میں لے جانا چاہتے ہیں 😏😒😭😥😢

L  🔥 : چلو محسن چائے کی روایت بحال رکھتے ہیں آج ان کو پلاتے ہیں کل اپنی ادھار - 
L  : کٹے گی عمر باقی کی ہماری اجنبی بن کر نہ اُس نے رابطہ چاہا نہ ہم نے رابطہ - 
Love_you_Myri_Jan
 

مُجھے دُشمن کے بچُوں کو پڑھانا ہے☺
کوئی بتائیگا مودی کی بیٹی کِس کلاس میں پڑھتی ھے؟
😜😘🙈🙈👈

Love_you_Myri_Jan
 

سب سے زیادہ نشہ "کس" میں ہے ..🤔
میں پوچھ نہیں رہا بتارہا ہوں 😎🙈_

L  🔥 : تیری ہسدی آکھ وی رو پوے سانوں اندروں کھول کے ویکھ تاں سہی.. - 
L  : صرف تیری چپ نے میرے گال گیلے کر دیئے میں تو وہ ہوں جو کسی کی موت پر روتا نہ - 
Love_you_Myri_Jan
 

❤ﻭﮦ کــہتا ہںے ﮐﮧ ﺳـــــﻮﭺﻟﯿـــﻨﺎ ﺗﮭا ﻣُــــــــــﺤﺒﺖ ﮐــــﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩــــــﻠﮯ ❤
❤ﺍُﺳﮯ ﮐﯿـــﺎ ﭘﺘــــﺎ ﮐﮧ ﺳــــﻮﭺ ﮐــــﺮﺳـــــﺎﺯﺵ ﮐﯽ ﺟــــﺎﺗﯽ ہںے ﻣُــــﺤــــﺒﺖ ﻧﮩﯿـــــــﮟ❤

L  : سوچتا ہوں کبھی کبھی یونہی۔۔ حرج کیا تھا اسے منانے میں۔۔ - 
L  : *✨کردار*✨ آپکا کردار ہی آپکی پہچان ہے. ✨ ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہے✨ -