کچھ وقت لگے گا
پھر وقت مثال دے گا ہماری
Good Night 🛌 Dmadam

زندگی بھر کوئی ساتھ نہیں دیتا یہ جان لیا ہم نے
لوگ تو تب یاد کرتے ہیں جب وہ خود اکیلے ہوتے ہیں❤
❣بہت مجبور ہیں جو تم سے دور رہتے ہیں❣ #ورنہ محبت میں بنا دیدار کے رہنا کتنا مشک#
*بھروسہ*
کسی پہ بھروسہ کرو تو آخر تک بھروسہ کرو آخر میں یا تو ایک اچھا دوست ملے گا یا ایک اچھا سبق
حضرت علی ع



میں سب کا دل رکھتا ہوں!
پر سنو! میں بھی اک دل رکھتا ہوں
کوئی تو رات ایسی هو ؛ ان اداس راتوں میں ...!
چاند پورا هو ؛ پهول مہکے هوں اور تم چلے آؤ.... !
جیسے کوئی چھوڑ نہیں سکتا اپنا مذہب
ایسا ہی کچھ عــــــــــــقیدہ رکھتے ہیں ہم ترے لیے


جو تیرے ساتھ رہتے ہوٸے سوگوار ہو
لعنت ہو ایسے شخص پہ اور بےشمار ہو


*زندگی میں انسان کم عمری میں زیادہ سیکھ و سمجھ لے ... تو اسے کتابوں اور انسانی رویوں سے سب سے زیادہ وحشت ھونے لگتی ھے ......!!!*💞💞💞

+
آگر لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا😢
تو أن سے ادھار لے لو 😛😁😜
بابا جی نے خود کشی کرلی 😋
ان کا کہنا تھا کہ لوگ غلط کام خود کرتے ہیں 😖
اور الزام مجھ پر لگاتے ہیں
😄😜😳😁😂😅😰😜😜😁😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain