Damadam.pk
Love_you_Myri_Jan's posts | Damadam

Love_you_Myri_Jan's posts:

L  : ﮨﻢ ﻧﮯ ﮨﺮ ﻃﻮﺭ ﺗﯿﺮﮮ ﺩَﺭﺩ ﮐﻮ ﺗﺎﺯﮦ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺩَﺭ ﻭ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﭘﮧ ﻟِﮑﮫ ﺩﯼ - 
L  : تم نے آنکھوں سے مار ڈالا ہے *محترمہ* سب کو ایسے ہی دیکھتی ہو کیا - 
L  : تم مانگ کر تو دیکھو میری جاں مجھ سے ذرا❤ آخری دو گھونٹ چائے کے بھی تم پر - 
L  : ﻣﯿﺮﺍ_ ﺩﺭﺩ _ﺻﺮﻑ_ ﻣﯿﺮﺍ 👈ﺧﺪﺍ _ﺟﺎﻧﺘﺎ _ﮬﮯ ﺗﻢ_ ﻧﮯ _ﺗﻮ _ﺑﺲ _ﻣﯿﺮﯼ_ ﻫﻨﺴﯽ _ﺩﯾﮑﮭﯽ_ ﮬﮯ - 
L  : یہ بارش، یہ ٹهنڈی ہوا، یہ رم جهم اور خوشگوار موسم ہم اگر دور نہ ہوتے تومل - 
L  : بنتءحوا کے نرم لہجوں نے۔ کتنے ابنِ آ دم بگاڑ رکھے ھیں۔ - 
Love_you_Myri_Jan
 

اس نے جی بھرکے چاہاتھا مجھ کو
اور.....پھر جی ہی بھر گیا اس کا

L  : سنا ہے بہت دور سے آتے ہیں لوگ دیدار کے لیے سجا ہوتا ہے جب انسان سفید جوڑے - 
L  : یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ میاں یہ بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے - 
L  : *دیکھ مَت چھیڑ چَھلک جائے نہ پیمانہِ صبر *ہم زمانے کے رویّوں سے بَھرے - 
L  : 🌹🌹🌹I Like it 💖💖💖 - 
Love_you_Myri_Jan
 

Happy happy.....
rainy dayyyy 🌧️🌧️🌧️🌧️
2020 ki
phli barrrish

L  : اسلام وعلیکم صبح بخیر 🌹🌹🌹🌹 - 
L  : وہ مجھے سیگرٹ سے روکتی تھی میں نے اُسے چرس پر لگا دیا - 
L  : تمہیں روز جی بھر کے دیکھتے ہوں گے تمہارے گھر کے آئینوں کی کیا بات ہے - 
L  : کسی کی تلاش میں مت نکلو لوگ گٗم نہیں ہوتے بدل جاتے ہیں - 
Love_you_Myri_Jan
 

یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے......
بہت سے سال لگے اور سال بھی جوانی کے.........

L  : غرور کی کیا بات صاحب مٹی کے ہم اور مٹی کے تم❤ - 
Love_you_Myri_Jan
 

معصوم لوگ اور بھی ہیں دنیا میں 🙈🙈
پرمیرے🙈🙈 تے حد ای مک گئی اے..!😂😜😜😌

L  : مایوس کیوں ہو اس کپ کو دیکھ کر ☕ لوگ تو خون پی جاتے ہے تم چائے پیوں ☕💯👌✔ -