کوئی کہتا تھا دنیا پیار سے چلتی ھے اور کوئی کہتا تھا دوستی سے
مگر جب آزمایا دنیا کو تو پتا چلا دنیا صرف مطلب سے چلتی ھے،


Har khaso Am ko
Myri trf sy
Good
Night
🛌💤
*دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول.!!!*
*نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو.!!!*
*محفل, خاموش ہے آج ....
صاحب ...!
ٹوٹے ہوۓ لوگ کہاں ہیں ...!!
💔
کون کہتا ہے ہم جھوٹ نہیں بولتے
اِک بار خیریت تو پوچھ کے دیکھیے 💔
#محبتوں_کے تقدس #میں شمار ہے #اپنا، جناب!!💯👌
#پسند کے #دائروں__میں ہمیں #لایا_نہ کیجئیے___🔥❤
ہم خاک ' ہم عاجز ' ہم فقیر '
تم چُنے ہوئے بیمثال پِیا ....
#___عشـــــــق___


کبھی سنا ھے کے کسی لڑکی کو ھارٹ اٹیک ھوا ھو مردوں کو ھی کیوں ھوتا ھے جواب لازمی دیں؟؟


سوچتا ہوں سب سے ناراض ہو جاٶ😒
پھر خیال آتا ہے 😏
حرکتیں ایسی ہیں کہ منانے کے بجاۓ سب شکر ادا کریں گے 😂😂😂
jی😊
میں نے خط جو لکھا وفاداروں کے نام
💔
ڈاکیا ہی مر گیا پتا پوچھ پوچھ کر.
♡
ابا جی کہنے لگے
کہ
بیٹا فیس بُک اور وٹس ایپ کے علاوہ بھی ایک دُنیا ہے۔
میں نے کہا : لِنک سینڈ کریں
اب اس میں چماٹ مارنے والی کیا بات تھی بھلا؟ 🤔🤔🤔


حشر میں بتاؤں گا تجھ کو
حشرجو تونے کیا ہے میرا
جون ایلیاء
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain