Damadam.pk
Love_you_Myri_Jan's posts | Damadam

Love_you_Myri_Jan's posts:

Love_you_Myri_Jan
 

مت دو ہمیں خوش ______رہنے کی "دعا"
"صاحب"•••••
ہم خوشیاں رکھتے نہیں بانٹ دیتے ہیں••

L  : میرا رب میری الجھنوں کو جانتا ھے میرا رب ہی انہیں سلجھاے گا - 
L  : ہم سے بہتر کی تمنا تمہیں لے ڈوبے گی 💔 - 
L  : ﻭﯾﺴﮯ ﺍﻧﻤــﻮﻝ ﮨﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﭘﺘﮭـــﺮ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﺎ ﻣﮕﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ🍂 - 
Love_you_Myri_Jan
 

وہ قوم جو اقبال کی شاعری سے کبھی نہ جاگی😂😂😂
4 فٹ کی جانو انہیں ساری رات سونے نہیں دیتی😂😂😂

Love_you_Myri_Jan
 

کاش کوئى مجھے بھی کہتا.😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂
-هائے.... !!
میرے نکے نکے سپنے.....

L  🔥 : Hn koi Jo mj pr rhm kry🥰🤪 - 
Love_you_Myri_Jan
 

مت پوچھ کیسے لگتے ہو
براہِ راست دل پہ لگتے ہو
🖤❤جون

Love_you_Myri_Jan
 

ویسٹ اینڈیز میں ایک گاڑی کے پیچھے لکھا تھا ۔۔
*جَلنے والے تیرا منہ سُفید* 😂😂😂😂

L  🔥 : مسکرا کر خطاب کرتے ہو. عادتیں کیوں خراب کرتے ہو.. - 
L  : آہ بن کے اٹھ رہا ہے گرم چائے سے دھواں🍵 دھند کا موسم پلٹ آیا ہے تم بھی آؤ - 
Love_you_Myri_Jan
 

نجومی: تمہارے ہاتھ میں شادی کی لکیر نہیں ہے
میں : بابا جی پاؤں میں دیکھ لیں کہیں وہاں نا ہو
😊😛😂😂😔

Love_you_Myri_Jan
 

میری ﭼُﭗ ﺳﺐ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﻮلتا تھا

Love_you_Myri_Jan
 

ہم کسی کو مجبور نہیں کرتے، کہ کوئی ہمیں پسند کرے،،،
وہ تو کمبخت ہماری باتیں ہی اتنی لش... پش .... ہیں😜
کہ لوگ کھینچے چلے آتے ہیں٬٬٬😜

Love_you_Myri_Jan
 

ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں
غموں کے اتنے نخرے نہیں ہوتے ۔۔۔!!

L  : آدھی رات اور گہرے سائے خالی کرسی، میں اور چاے - 
Love_you_Myri_Jan
 

لڑکیوں کے قد 3 فٹ 9 انچ تے 4 سوتر
-
-
اور نخرے برج خلیفہ سے بھی اوپر😂🤣🤣😄😄😄😄😄😄😂

L  : کر گیا نا عشق برباد! اور کرو حمایت محبت کی - 
Love_you_Myri_Jan
 

میں نے پڑھی ہیں ہزاروں عاشقوں کی کہانیاں
کسی میں نہیں لکھا کہ ’’فیر سـاڈا ویاہ ھـو گیا"
😎😂😂😂

L  : جو گزرا ہے۔ ہاں وہی۔۔۲۰۱۹ یہ تو گزر ہی گیا ہے یہ جو آیا ہے۔ ہاں یہی۔۔۲۰۲۰  -