اگر آپ دکھ تکلیفوں اذیتوں میں
بھی مسکرانے کا ہنر رکھتے ہیں تو
قسم سے آپ انسان نہیں
بہت بڑی فلم ہیں 😃😉😂😊🙊
تم سمجھتے نہیں ہو__ ورنہ🔥
یہ اشعار نہیں __اشارے ہیں😶

میری بس دو ہی خواہشیں ہیں
پہلی کہ تمہیں پا لوں😍😘🙈
دوسری کہ بس پہلی پوری ہو جائے😍😘
ویسے لعنت بھی کیا کمال چیز ہے
ایڈریس نا بھی لکھو تو مستحق افراد تک پہنچ ہی جاتی ہے😂😂😂😂

مجھے تو ایسا لڑکی چاہیے جو 🙊
ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کے کہے😍🔥
جانو ❤
تم سارا پیزا کھا لو😍😋
میں گھر جا کہ ٹینڈے کھا لوں گی 😆😆😃😜😃😌😂😂



عاجزی، منت،--------- خوشامد، التجا
اورمیں کیا کیا کروں__مرجاؤں کیا؟؟
چھوڑو"ماہی"عشق کے روگ
جھوٹی دنیا__جھوٹے لوگ__!!
اپنا ہی عکس آج تو دھندلا لگا مجھے💔
میں ہوں اداس __یا میرا شیشہ اداس ہے؟؟
لازماً آپ ستم گر ہوں گے
آپ کی شکل بڑی پیاری ہے
ﺣﯿـــﺮﺍن بیٹھا ﮨﻮﮞ ﻭقتﮐﺎ دھاگہ ﻟﮯ ﮐﺮ
ﺭﻭﺡ ﮐﻮ ﺭﻓــﻮ ﮐﺮﻭﮞ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯ خواب ﺑﻨﻮﮞ؟ 🔥
جے دنیا ظالم آہ
تے اسی کیرا عالم آں🔥
بابا جی کہتے ہیں کہ بس ڈرائیور اتنے رومینٹک گانے لگاتے ہیں کہ۔۔۔۔۔😜
انسان کو سفر میں ہی دو،، تین بار سچا پیار ہوجاتا ہے۔۔۔۔😂😛😂😝😝🙃🙃🤣🤣😂😂😂

ہاتھ سن 😨 پیر سن 😨 ناک بند 😥
کیا یہ میرا پہلا پہلا پیار ہے 😁

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain