Damadam.pk
Love_you_Myri_Jan's posts | Damadam

Love_you_Myri_Jan's posts:

L  : آپ کی جھوٹی محبت پر لعنت آپ کے حسن کی ایسی کی تیسی محترمہ - 
Love_you_Myri_Jan
 

تیری تصویر ڈیلیٹ ہو گئی مجھ سے
ہائے ! میری گیلری کی رونق تھی....

L  : چاند بادل میں اچھا لگتا ہے آدھے رخ پر نقاب رہنے دو - 
L  : رکھ پیار ہمیشہ نال ساڈے.. تیری قدر نہ کریۓ تاں آکھیں 😍 - 
Love_you_Myri_Jan
 

*#کمبخت قیامت تک جائے گا 👉*
*#عشق نے آبِ حیات پی رکھا ہے*

L  : یہ جو سر نیچے کئے بیٹھے ہیں جان کتنوں کی لیے بیٹھے ہیں - 
Love_you_Myri_Jan
 

وہ کہہ رہی تھی اسے کوئی #دوسرا مل گیا ھے😢🙁
اب اسے کیا پتا #دوسریI’d سے بھی #میں ہی ھوں😝😝😝
💖

L  : تو نے جس کپ میں اک بار چآے پی تھی میں نے پھر کبھی اس میں چینی نہیں ڈالی۔۔۔ - 
Love_you_Myri_Jan
 

میں کیوں کروں یہ دعا کے تم کو میری عمر لگ جائے😕😳🔫😒
کیا پتا میرا آج آخری دن ہو اور
تسی وی نال ٹنگے جاو۔ 😂😝😝🙈🙈.

Love_you_Myri_Jan
 

تیری تصویر میرے پاس تھی یعنی تُو تھا
دن تیرے ہجر کے اِس خُواب سے ٹالے میں نے۔!!!!!

L  : سب ہی سوالوں کا جواب لایا ہوں💔 اہل غم بیھٹو میں چاے لایا ہوں - 
Love_you_Myri_Jan
 

مفت میں نہیں سیکھا،اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہمنے!!❤
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے!!💔

L  : یوں غیروں کی طرح کیوں دیکھ رہی ہو مجھے ۔۔۔ آپ ہی کا تباہ کردا شخص ہوں ذرا - 
Love_you_Myri_Jan
 

ﮨﺎﮰ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﻮ ﺍﮔﻨﻮﺭ
ﮐﺮﻧﺎ
ﺻﺪﻗﮯ ﺟﺎٶﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ
ﺩﺷﻤﻨﯽ ﭘﮧ

L  : کس نے کس کا سکون لوٹا____؟؟؟ آو بیٹھو حساب کرتے ہیں 💔 - 
Love_you_Myri_Jan
 

اسکی محبت کا اب کیسے حساب ہو😍
جو گلے لگا کر کہتی ہے آپ بہت خراب ہو😘🙊

Love_you_Myri_Jan
 

آئیے__بیٹھئیے___حکم کیجیئے___کیا پیش کروں..
خواب حاضر__ارمان حاضر __دل حاضر __جان حاضر..!!
*

Love_you_Myri_Jan
 

اُس نے تعریف ہی کچھ اِس انداز میں کی
اپنی ہی تصویر کو سو بار دیکھا میں نے

Love_you_Myri_Jan
 

مزاج تلخ ہے لیکن منافقانہ نہیں ⁦✌⁩
تبھی تو آپ کے ہاں میرا آنا جانا نہیں

Love_you_Myri_Jan
 

ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﭧ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺩﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ...💕
ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ !!..💕