جو مکــــمّل ملتے نہــــیں
وہ مکــــمّل بچـھڑتے بھی نہـــــــیں۔
ہم نے کچّی عُمروں میں جینے کے وہ دُکھ جھیلے ہیں
جِن عُمروں میں رکھتے ہیں سب، مـور کے پنکھ کِتابوں میں۔۔
تیری نگاہوں کا سلوک مجھکو ابھی تک یاد
دن با دن تیری یادیں میرے ساتھ ہے😭
ہم سادہ دل تھے محبت کو دنیا مانتے رہے
تم نے تو اس میں بھی پیمانے بنا رکھے ہیں...!!💞
ہم سادہ دل تھے محبت کو دنیا مانتے رہے
تم نے تو اس میں بھی پیمانے بنا رکھے ہیں...!!💞
تمہیں کیا پتہ کہ ، رب کا واسطہ
بے بسی کی کس انتہا پہ دیا جاتا ہے














submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain