ایک لڑکی رو رہی تھی میں نے پوچھا کیا ہوا 😟😢
تو کہنے لگی پتہ نہیں دھند میں کوئی تھپڑ مار گیا 😁😅😆
👑
کیلا
ایک صاحب چھلکے سمیت کیلا کھانے لگے۔
کسی نے انہیں ٹوکا ‘’ اسے چھیل تولیں۔’‘
وہ بولے۔’’ چھیلنے کی کیا ضرورت ہے، مجھے معلوم ہے اس کے اندر کیا ہے؟’‘
٭🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
میری پوسٹس پرٹھنڈے ہاتھوں سے کمنٹس نہ کیا کریں
کل بھی ایک پوسٹ نمونیا کی وجہ سے مرگئی تھی😋😀😜
مانا کہ آپ کو ہنسانا کا ٹھیکہ ہم نے لیا ہے 😂
پر دانت صاف کرنے کی ذمہ داری تو آپ کی خود کی ہے نا😜😁😂
یہ ٹیلینٹ بھی صرف پاکستانی قوم میں ہی پایا جاتا ھے کہ😋
دروازے پر پوچھو
کون ؟ 🤔🤷🏻♂
تو جواب ملتا ہے :
میں 🙄🙋🏻♂
آج کل کی اولاد سے زیادہ تو *مَچهّر* فرمانبردار ہیں،
جو
مغرب سے پہلے گهر تو آ جاتے ہیں ۔ 😂😂😂😂😂😂😂
اے خدا گروپ کے تمام کنوارے لڑکوں کی شادی کرادے🤲
ان کی درد بھری شاعری جھیلی نہیں جاتی 🤣😂😂🙊🙊
*جب عشق کی بیماری لگتی ہے....😘😉🌸🌷🌹
*تب شادی شدہ لڑکی بھی پیاری لگتی ہے.... 😋😜😂🙏🅰
AhSoo😍
ہائے اوئے میری معصومیت😕😕
میں آج تک ڈیٹ کا مطلب کھجور سمجھتا رہا😳😳😱😱😝
اب پتہ چلا کہ یہ تو تاریخ ہوتی ہے جو لوگ پوچھ رہے ہوتے ہیں
کہ اج کی ڈیٹ آ
ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭﮞ گا 😊😍
تمہیں ﮨﭽﮑﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﮮﮔﺎ 🙊😜
#😂😂😂😜😜😜😉😉😉👌
بڑی خوشی ہوتی ہے😁😃😊
جب آدھی رات کو آنکھ کھلے🙄
اور پتہ چلے کہ ابھی تو اور بھی سونا ہے🛌😊🙈
🙂🙂لفظ SORRY بھی عجیب ہے 🙂🙂
🙂🙂اگر بندہ کہے تو غصہ ختم🙂🙂
😹😹اور😹😹
🙂🙂اگر ڈاکٹر کہے تو بندہ ختم🙂🙂
کتنے لہجوں کے غلافوں میں چھپاؤں تجھ کو؟
شہر والے میرا "موضوعِ سخن" جانتے ہیں
*"جانے کب جائے گی یہ عادت میری"*
*"روٹھنا تجھ سے الجھنا اوروں سے"*
سنو ....
مغرور ہم بھی غذب کے ہیں
لیکن.
تیرے غرور کا بس زرا
احترام کرتے ہیں...
ãØÑË💔
£ÏFÉ💔
لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو
good night 💔
مذاق کا سہارا لے کر آج کل
لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں
تیری یادوں کا بوجھ اٹھا اٹھا کے تهک گیا ہوں...!!
مزدوری اتنی تو بنتی ہے کہ اک دیدار ہو جائے.........!!!
so plzzz ......
ڈو بی ہیں میری ہی انگلیا ں میرے ہی لہو میں
یہ کا نچ کے ٹکڑوں پہ بھروسے کی سزا ہے۔
壸ñë
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain