Damadam.pk
Lovebadshah's posts | Damadam

Lovebadshah's posts:

Lovebadshah
 

خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے!! ❤❤
جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد ❤❤
*꧁᯽•┈━━•࿇دیــــــــــــــــــــوانہ࿇•━━᯽꧂*
*~꧁🆂ᏺᷝᴀᷧⲕᷟℰℰℒ꧂~*✍
*💔_مُــحبــــت درد بُنتـــی ھـــــے_💔*

Lovebadshah
 

ہمیں پتا ہے کہیں اور کے مسافر ہو
ہمارا شہر تو بس راستے میں پڑتا ہے

Lovebadshah
 

ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﺑﮩﺖ ﺑﺎﺭﺵ
ﮨﮯ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ؟..
ﺳﻨﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮭﯿﮕﻨﺎ ﻣﺖ
ﺍﮔﺮ ﺩﮬﻞ ﮔﺊ ﺳﺎﺭﯼ
ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯿﺎﮞ ﺗﻮ..........
ﺑﮩﺖ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮬﻢ!! 😢

Lovebadshah
 

اس کو تو بچھڑنے کا طریقہ بھی نہیں آتا
جاتے جاتے خود کو میرے دل میں ہی چھوڑ گیا..

Lovebadshah
 

وقت ہر وقت کو بدل دیتا ہے
بس وقت کو تھوڑا وقت چاہئے⁦⁦♥️⁩

Lovebadshah
 

میرے بعد کسی کو بھی اپنا بنا کے دیکھ لینا
تیری ہی دھڑکن کہی گی اُسکی وفا میں کچھ اور ہی بات تھی۔

Lovebadshah
 

اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤
تیرے ہی گلے لگ کر... !!! تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے...❤

Lovebadshah
 

*مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے*۔۔!! 💔
*مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!!*😑

Lovebadshah
 

اے دل قسم سے چیر 💔 دوں گا تجھے اگر تو رویا تو😢😢
پھر نا تجھ میں وہ ہوگا💖اور نا تو مجھ میں ہوگا 💔

Lovebadshah
 

پھر یوں ھوا کہ ہم نے لبوں پر
مسکان لاکر جینے والوں کی نقل اتاری
مرشد

Lovebadshah
 

#ہزاروں مليں گے #زندگی کی بھيڑ ميں....
ہم سے #بہتر مل جاۓ تو ناز کرنا اپنی #قسمت پر.
Jani

Lovebadshah
 

میری بے لوث محبت نے ڈبویا ہے مجھے
اتنا مخلص ہوں کہ ہر دل سے اتر جاتا ہوں

Lovebadshah
 

محسن مجھے جس شخص نے برباد کیا ہے..!!💞💞💞
معصوم ہے اتنا کہ ستم گر نہیں لگتا..!!💞💞💞

Lovebadshah
 

کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .
اداس 💔

Lovebadshah
 

ہم تو سادہ سے لوگ ہیں۔۔۔!!
ہم سے کیا رونق ہوگی۔۔۔!! 🍁

Lovebadshah
 

سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں صاحب
کبھی کسی پاگل کو دیکھا ہے محبت کرتے

Lovebadshah
 

#جو لوگ ہمیں #دیکھ کر #جَلتے ہیں ۔✌
👈 #انھیں_کَہنا👉
👈 #اَبھی تو ہم #سَادگی سے #چَلتے ہیں۔🔥💪🔥
💕᭄ Awan

Lovebadshah
 

کچھ حضرات کا بس نہیں چلتا
ورنہ لڑکیوں کی قبر پر بھی جاکر لکھ دیں
نائس قبر ڈئیڑ 😁😁🤣😂

Lovebadshah
 

کل میں نے لڑکی کی ڈی پی پر کمنٹ کیا
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
انبکس میں میسج آیا
بهائی آفتاب ہی ہوں پر تم نے پہچانا کیسے😂😜😜
😜😀😀😜😀

Lovebadshah
 

سردارنی: بیس سال تک میری کوئی اولاد نہیں ہوئی.... 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
دوسری سردارنی: نی فیر تو کیتا....؟🙄🙄🙄🙄🙄🙄
پہلی سردارنی: فیر میں اکیس سال دی ہوئی تے ابے نے میرا ویا کر دیتا تے فیر میری اولاد ہوئی......😁😆😆😅😄😃😀🤣😂😅😅🥵