مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے نایاب لوگ__!!
تیرے ہاتھ کیا لگے تو نے تو عــــــــام سمجھ لیا.__**
Sb time pass ha 👉🤔🥀
Muj sy oljny Ka shok na Rakh saki
Tor du ga tujy ni try gamand ko
Malik
اس کے لہجے میں برف تھی لیکن
چھو کے دیکھا تو ہاتھ جلنے لگے
کتنے لہجوں کے غلافوں میں چھپاؤں تجھ کو؟
شہر والے میرا "موضوعِ سخن" جانتے ہیں
کتنے لہجوں کے غلافوں میں چھپاؤں تجھ کو؟
شہر والے میرا "موضوعِ سخن" جانتے ہیں
*"جانے کب جائے گی یہ عادت میری"*
*"روٹھنا تجھ سے الجھنا اوروں سے"*
سنو ....
مغرور ہم بھی غذب کے ہیں
لیکن.
تیرے غرور کا بس زرا
احترام کرتے ہیں...
برباد کرنے کے اور بھی راستے تھے
نجانے انہیں محبت کا ہی خیال کیوں آیا
Sb time pass ha 👉😒
وہ شخص اچھا لگا___ اُس سے صاف کہہ ڈالا 💞
یہ دل کی بات تھی___ ہم سے منافقت نہ ہُوئی 💖
#
بہت سے آئیں گے تمہاری زندگی میں دلچسپ لوگ
پر بھول نہ پاؤ گے ہمارے ساتھ گزارے دو پل
کیوں چھوڑ جاتے ہیں وہ لوگ بیج سفر میں
ارے جن سے آخری سانس تک وفا کی امید ہو
% میرے سینے سے ذرا کان لگا %
% ورد کرتی ہے دھڑ کنے تیرا %
اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کر تا....😭
بہت برے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے....💔
کرے گا زمانہ بھی قدر ہماری ایک دن دیکھ لینا
بس یہ ایک وفا کی عادت چُھو ٹ لینے دو۔
کبھی آ میرے پاس بیٹھ تھوڑی گفتگو تو کر
کہ جتنا تو نے سنا ہے اتنا برا نہیں ہوں میں ❤️