دنیا وہ کتاب ہے جو کبھی نہیں پڑھی جا سکتی
اور زمانہ وہ استاد ہے جو سب کچھ سکھا دیتا ہے
تم سے الفت کے تقاضے نہ نبھاہے جاتے
ورنہ ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے
زخمی دل🍁🍁
کیا میں تیرے بغیر جی لُوں گا ؟
غور سے دیکھ ۔۔۔۔۔ایک بار مُجھے
🔥
آواذ دے کے چهپ گئی ہر بار ذندگی
ہم ایسے ساده دل تهے ہر بار آ گئے........!!!
آج کے بعد عشرت ِ مجلس ِ شام ِ غم کہاں
دل نہ لگے گا تیرے بعد، پر ترے بعد ہم کہاں
سرکار جون ایلیا🙏
```تم ہی نے سوار کیا تھا محبت کی کشتی پر``` 😢😢
```اب نظریں نہ چُرا مجھے ڈوبتا بھی دیکھ```💔💔
چلؤ مر جاتے ہے تم پر لیکن یہ تو بتاو
دفن بانہوں میں کرو گی یا سینے میں
❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤🙏🏻
کچھ "خبر" نہیں کے کب "موت" آ جاۓ
تم بھی اک "زخم" دے دو "کہیں" تم رہ نہ جاؤ...😟😟
پیار اور مزاق
ہر کسی کے ساتھ
نہیں کیا جاتا
فقط میرے دل سے اتر جائیے گا
بچھڑنا مبارک بچھڑ جائیے گا
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
ایک ہلکی سی مسکراہٹ نے
میرا ۔۔۔۔۔خانہ خراب کر ڈالا
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
دل سے نکل تو جائیں گے ہم
بہت یاد آئے گا یہ گھر پرانا
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
❤مجبوریوں کے نام پر-دامن چھڑا گئے❤
وہ لوگ جن کی باتوں میں دعوے ہزار تھے❤
#ہمہاری سادگی #کودیکھ #کر راستہ #نہ بدل لینا.
#ہم دل کے #بادشاہ ہیں #مقدر تو #خدا لکھتا #ہے.
اداس 💔
آج بھی یاد ہے مجھ کووہ ٹوٹ کر رونا تیرا
جب تیرے محلے میں میرا اک ہمنام مرا تھا
نامعلوم
#پاکیزگی کی اس کو علامت کیوں نہ کہوں
#وہ میرے دل کی مقدس دعا جیسی تھی
#مدشد
!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!
کس کس طرح سے____چهپاؤں تم کو___
میری مسکراہٹ میں____نظر آنے لگے ہو تم___♥
Hyyyyyyyyyy
🌸میں نہ ہوں گا تو بھلا کون سنوارے گا اِنہیں۔۔۔۔!💖💖
🌸تیرے بالوں کی تو عادت ہے یونہی بکھرے رہنا۔۔۔۔۔!❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain