ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ 💕
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد❤
تمہــارے واسطــے---- رکھــے ہیــں ہــم نے
❣دو تحفـــــــــے❣
دل ابتــدا کــے لئــے . . . جــان انتہــا کــے لئــے****
..............
کوئی شک نی
نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕
ملک رضا
❤️یہ زندگی تیرے ساتھ ہو_______یہ آرزو دن رات ہو.... 💑🌸❤😘
❤️میں تیرے سنگ سنگ چلوں______تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو.... 💏🌸❤😘
انشاءاللہ
رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے
جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے باد نسیم
جیسے بیمار کو بے وجہِ قرار آ جائے
ﺟﻨﺎﺯﺍ ﺩﯾﮑـﮫ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﮦ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﺑﻮﻝ ﮨﯽ ﭘﮍﯼ ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﺖ ﺳﮯ۔۔۔۔
ﻭﮦ ﮨـــــﯽ ﻣﺮﺍ ھﮯ نا ﺟــﻮ ﻣﺠـــــﮫ ﭘـــــﮧ ﻣــﺮﺗﺎ ﺗـــﮭﺎ۔۔۔۔۔
یہ میرا عشق تھا یا پھر دیوانگی کی انِتہا
کے تیرے ہی قریب سے گُزر گئے تیرے ہی خیال میں
جدائی پر ہی قائم ہے نظام زندگانی بھی
بچھڑ جاتا ہے ساحل سے گلے مل کے پانی بھی
Feel alone
کفن میں لپٹی میری لاش کو دیکھ کر رونا نہیں۔
وہ آخری ملاقات ہو گی ذرامسکرا کر الوداع کہنا.
Alone
کرونگا عشق وراثت کا کچھ بتاؤں گا نہیں
میں اک غریب کی بیٹی کو آزماؤں گا نہیں
انہیں کہو کہ بہت ڈھیر شور و شر نہ کریں
میں ڈر گیا تو کئی روز مسکراؤں گا نہیں...!
بہت ملیں گے تجھے زمانے میں وفا کے نام پہ لوٹنے والے
مگر...!!
کوئی تیری ذات کی خاطر اپنی آنکھ نم کرے تو اٗسے میرا سلام کہنا
زندگی کس طرح گزارتے ہیں
زندگی بھر نہ یہ کمال آیا
میری دوستی کا باغ چھوٹا مگر پھول سارے گلاب رکھتا ہوں.💞
دوست کم ضرور ہیں مگر جو دوست رکھتا ہوں لاجواب رکھتا ہوں.💞
Sb followers Ka lya
میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.
تقدیر بدل جاۓ گی 💯اپنے آپ ہی مرشد🔥
بس مسکرنا سیکھ جاؤ وجہ معلوم کیے بغیر👑
#malik

وقت دا انتظار کر شریکا ☠
گیما اونچیا ای اون گی یا🔥
Malik
بدمعأشی #کأ "شہزأدہ :ہو 'یأروں کأ یأر #ہو💪💪
دشمنی ,میری 😉رأنی ہے #بأقی !اللہ
کی مہربأنی ہے

*میں اتنا نرم طبیعت ہوں کہ میں یہ چاہتا ہوں ... جو آستین میں رهتے ہیں وہ بھی پل جائیں ......!!!*💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain