زندگی کس طرح گزارتے ہیں
زندگی بھر نہ یہ کمال آیا
سگرٹ لگایا تھا
اس کی یاد بھلانے کے لیے
💔💔
کمبخت دوھویں نے
اس کی تصویر بنا ڈالی.
🧸
🥰M🥰F🥰
بدمعأشی #کأ "شہزأدہ :ہو 'یأروں کأ یأر #ہو💪💪
دشمنی ,میری 😉رأنی ہے #بأقی !اللہ
کی مہربأنی ہے
💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا.
ھم تو دل کے مریض ہیں ......!!
وہ جو کہتا مان لیتے ہیں..؟
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
روٹھنے سے کیا ہو گا۔ ۔ ۔؟؟؟
آؤ مل کر معذرت کر لیں ۔
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
مسکرانا_پسند_نہیں_تھا
لیکن_مسکرانے_لگا_ہوں
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
جہاں رہے گا وہیں روشنی لٹائے گا
کسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
جان لینی تھی صاف کہہ دیتے
کیا ضرورت تھی مسکرانے کی
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
وہ بھی اب رابطے نہیں کرتے
ہم بھی اب وقت پر سو جاتے
ہیں
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
حال سُنانا مُشکل ہے
شعر سُناتا رہتا ہوں
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
جب سے دل سے نکالا ہے تم نے
مسئلہ ہو گیا ہے رہائش کا......!
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
غالبؔ نے عشق کو جو دماغی خلل کہا
چھوڑیں یہ رمز آپ نہیں جان پائیں گے
علی زریون
💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا.
.تلاش مجھ کو نہ کر..........دشت ویران میں 💞💞
نگاہ دل سے ذرا دیکھ..........پل پل تیرے پاس ہوں💞
اس لئيے خود_____كو توڑ بيٹھا ہوں..💔
ديكھنا تھا______کہاں کہاں ہو تم..💔
خاموشيون کائي ويون 🙌
نہ تہ گفتگو اسان بہ ڪمال جي ڪندا هئاسين.
محبت تھی صاحب___!!!!
ورنہ کھیلنا مجھے بھی آتا ہے__؛؛
میں بس وہاں تک اچھا ہوں💔
جہاں تک سب کے مطابق ہوں💯😔
ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ 💕
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain