Damadam.pk
Lovebadshah's posts | Damadam

Lovebadshah's posts:

Lovebadshah
 

!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!
Jan be on ke he the Ly laty

Lovebadshah
 

شکر ہے امتحان میں یہ سوال نہیں آتا کے 🤔
لڑکی👰 کیسے پٹائی جاتی ہے
ورنہ مجھ جیسے معصوم نے تو ہر سال فیل ہی ہوجانا تھا 🙂🙈

Lovebadshah
 

#چھوڑ دیا ھم نے ان کا دیدار کرنا #ھمیشہ کیلئے 💘💘😘
" #دوست❤
#جس کو محبت کی قدر نہ ھو اسے دیکھنے کا
کیا #فائدہ😘

Lovebadshah
 

#بری_نظروں_کی_خیر_کرنا_مولا⁦❤
#دن_جوانی_کے_عروج_پر_ہیں 💪

Lovebadshah
 

*دکھ دے کر_________ سوال کرتے ہو.!!!*____**❤
*تم بھی غالب _______! کمال کرتے ہو.!!!*_*____**❤
*دیکھ کر_______ پوچھ لیا حال میرا.!!!*____**❤
*چلو کچھ تو ________خیال کرتے ہو.!!!*_*____**❤
*شہر دل میں____ یہ اُداسیاں کیسی.!!!*____**❤
*یہ بھی___ مجھ سے سوال کرتے ہو.!!!* ____**❤
*مرنا چاہیں تو______ مر نہیں سکتے.!!!*____**❤
*تم بھی_______ جینا مُحال کرتے ہو.!!!*____**❤
*اب کس کس کی مثال دوں__ تم کو.!!!*____**❤
*ہر ستـم بـے مثـال ________کرتے ہو.!!!*_*____**❤

Lovebadshah
 

*مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں*
*تو میرا شوق دیکھ میرا انتظار دیکھ*

Lovebadshah
 

دوستــی دل سے هو تو "وفـــــا" بن جاتی هے
دوستــی محبت سے هو
تو "پيـار" بن جاتی هے
دوستی انجان سےهوتو "پهچـان" بن جاتی هے اور
دوستــی اچهے انســان سے هو تو
" زندگی" بن جاتی هے.❤.

Lovebadshah
 

راز فاش نہ کرو تو ایک بات کہوں❤
.......
ہم رفتہ رفتہ تیرے بن مر جائیں گے!!
.
.

Lovebadshah
 

ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے...
❣صاحب❣
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے...

Lovebadshah
 

*اک تمہارے خیال میں ہم نے*
*جانے کتنے خیال چھوڑے ہیں*

Lovebadshah
 

میں تیرا ظرف دیکھتا رہوں گا
تو میری خاک کا تماشہ کـــــــر💞
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+

L  : غلط نہیں زمانے میں لاجواب ہیں ہم👌 سمجھ سکے نہ کوئی وہ کتاب ہیں ہم❤ MRI - 
Lovebadshah
 

تیری آنکھیں بھی کیا مصیبت ہیں...🤦♂
میں کوئی بات کہنے آیا تھا...☹

Lovebadshah
 

تو نفرت بھی نہ نبھا پا ئے گی اتنی مجھ سے
جتنی شدت سے تیرا پیا ر نبھا یا میں نے۔
🔥Miss Yøú❤

Lovebadshah
 

اگر غلطی نہ ہونے پر بھی آپ سے کوئی معافی مانگ لے
تو____________________
سمجھ لینا کہ وہ آپ سے زندگی بھر رشتہ رکھنا چاہتا ہے ۔

Lovebadshah
 

کتنا خوبصورت ھے ۔۔ اس کا اور میرا رشتہ.....
نہ اس نے کبھی باندھا۔ نہ میں نے کبھی چھوڑا......💕

Lovebadshah
 

ذرا دھیــرے دھیــرے برباد کر مجھے اے زندگی❤
بڑی مشقت سے پالا ہے میری ماں نے مجھـــــــے❤
(♥ÎK ŤÊŘÎ KÂMП ŸÂŘÂ♥)

Lovebadshah
 

ھمارا تو خیال تھا💔😥 کہ وہ ہمارے ہی ہونگے🔥
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی🔥
💔M💔

Lovebadshah
 

شوق سے توڑو دل میرا مجھے کیا حیران کرو گے
تم ہی اس میں رہتے ہو اپنا ہی گھر ویران کرو گے
💖💖💖💖 Wahhhhh

Lovebadshah
 

وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے
وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے 💔💔