Damadam.pk
Lovebadshah's posts | Damadam

Lovebadshah's posts:

Lovebadshah
 

باتوں سے ہی جیت لیتے ہیں انسانیت کا دل ۔۔۔۔۔۔۔💯
ہم خوش مزاج لوگ اپنے حسن کے چرچے نہیں کرتے🔥
......

Lovebadshah
 

sb khann hnn ...

Lovebadshah
 

ksi ka pass poetry ha

Capitan 👑
L  : Capitan 👑 - 
Lovebadshah
 

jumma mubark too all friend

Lovebadshah
 

sb bhul gy

Lovebadshah
 

یہ ایک سوال ھے.
جس کاجواب آج رات تک دینا ھے.
ایک چیز ھے
اگر گیلی ہے تو 1 کلو
اگر خشک ھےتو 2 کلو
اگر جل جاۓ تو 3 کلو
بتاؤ کیا چیز ھے.
اگر نھیں آتا تو دوستوں سے پوچھو جواب ضرور دینا.,

Lovebadshah
 

موت آجاۓ لیکن بائیک پر جاتے ہوۓ
رکشے پر پیاری لڑکی نظر نا آۓ..
بہت پٹرول ضائع ہوتا ہے😤😓😔🙈
time pass logy ka kam hn

Lovebadshah
 

#مرشد میں نے رکشہ لے لیا ہے😌😝
اب لڑکیاں خود مجھے اشارے کر کے بُلائیں گی😂😜🙈

Lovebadshah
 

مرشد اک بار تعويذ تسلی دیجیئے ناں ،
اک بار کہیۓ ناں__وہ لوٹ آۓ گا !
”جون ایلیاء“🔥

بہت زور سے ہنسا ، میں بڑی مدتوں کے بعد
آج  پھر  کہا  کسی  نے  ، میرا  اعتبار  کیجئے !!
L  : بہت زور سے ہنسا ، میں بڑی مدتوں کے بعد آج پھر کہا کسی نے ، میرا اعتبار - 
توں ساڈے ظرف نوں شاباش دے.....۰
"شاکر"
اسیں تیریاں کیتاں بھل گے آں.....۰
L  : توں ساڈے ظرف نوں شاباش دے.....۰ "شاکر" اسیں تیریاں کیتاں بھل گے آں.....۰ - 
-" ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺻﺎﺣﺐ_!🔥😎

ﻭﺭﻧﮧ ﺟﻮﺍﺏ ﺍﯾﺴﮯ ﺩﯾﮟ ﮐﮧ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﯽ ﻧﺎ ﮨﻮﮞ😻✨
_😘
L  : -" ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺻﺎﺣﺐ_!🔥😎 ﻭﺭﻧﮧ ﺟﻮﺍﺏ ﺍﯾﺴﮯ ﺩﯾﮟ ﮐﮧ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﯽ ﻧﺎ ﮨﻮﮞ😻✨ - 
Lovebadshah
 

اپنی محبت میں شرک برداشت کر لیا💔
یہ میرے صبر کی انتہا نہی تو اور کیا ہے😔

Lovebadshah
 

تمھاری اک نظر پر فیصلہ ہے زندگانی کا
مسیحا ہو کے بیماروں سے غفلت یوں نہیں کرتے
#Malik Badsha ✍️

Lovebadshah
 

*ہماری نوابی کا اندازہ لگا لینا☠️*
*مرشد*
*ہمیں وہ جھک کے سلام کرتے ہیں💯*
*جنہے تم رک کے سلام کرتے ہوں🔥🤷🏼♀️*

Lovebadshah
 

بہت دور چلے گۓ______!!
بہت قریب آکر کچھ لوگ..☺💔
#تنہا
Saqi💔

Lovebadshah
 

تیرے بنا جینا مشکل ہے
یہ تجھے بتانا اور بھی مشکل ہے 💔
🔥

Lovebadshah
 

اگر کسی کو چاہو تواس طرح چاہو
وہ زندہ تو رہے مگر صرف تمہارے لئے
M.MF

Lovebadshah
 

تم ملو نہ ملو مقدر کی بات ہے 😢💔
F❣
سکون بہت ملتا ہے تمہیں اپنا سوچ کر 💯🥀