Damadam.pk
Lovebadshah's posts | Damadam

Lovebadshah's posts:

Lovebadshah
 

*مرشد ہمارے شہر میں حکیم مر گئے*
*مرشد ہمارا مرض لا علاج رہ گیا*💔🌺
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Lovebadshah
 

بند مُٹھی سے گرتی ریت کی مانند
وہ چلا گیا زندگی سے ذرا ذرا کر کے....
Saqi💔

Lovebadshah
 

ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر💞
F#رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا💞

Lovebadshah
 

😘پیچھے ہٹ جاؤ 🙈🏃♂️🏃♀️🏃♀️🏃♂️ آج ایک سوہنی نرس نے مجھے کہا کہ سر plz ماسک لگا لیں
اتنی فکر ہے اُسکو میری 🙈🙈

Lovebadshah
 

: بس بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی ہر بات میں سہہ جاؤں گا💞🍁

Lovebadshah
 

خوبصورتی تو الگ بات ہے🌹
میں تو معصوم بھی انتہا کا ہوں😍

Lovebadshah
 

ایک لڑکی نے مجھے کہا تم اپنی تصویر پروفائل پر مت لگایا کرو 😝😘😌🤚🏿
میں نے کہا ! کیوں ؟ 🤔😏😑😠
وہ بولی چوم چوم کر میرے موبائل کی اسکرین خراب ہو جاتی ہے 😘😳🙈😍😂😂✌

Lovebadshah
 

chorny sy phly ik br soch to laty

Lovebadshah
 

jo yar thy vo bichar gye

Lovebadshah
 

mry frndsss khann hnn

Lovebadshah
 

frnds dva kro im ill bhut zada bemar hu

Lovebadshah
 

اعتبار آتا نہیں تو آزمــــــــــا کر دیکھ لے_____
___صاحب___
ہم تیرے سب چاہنے والوں میں اوّل آئیں گے____

Lovebadshah
 

*یہ حوصلے تسلیاں رکھیئے سنبھال کر*
*مرشد وہ میرا یار __ میری کائنات تھا*
vo nokar smj bhtha khud ko mra

Lovebadshah
 

پڑے ہے بزم میں, جس شخص پر نگاہ تری
وہ منہ کو پھیر کے کہتا ہے, اُف پناہ تری

Lovebadshah
 

ADR ka log apny ap ko pta ni Kya smjty hn

Lovebadshah
 

گرامر کی ٹیچر:
تم ناچ رهے هو ،هم ناچ رهے هیں، سب ناچ رهے هیں.!!
بتاؤ یه کونسا زمانہ ہے؟؟
شاگرد: بے غیرتی کا😂😜😝😜😝😜😝😝😝😂😂😂😂🔫🔫🔫😻😹😸

Lovebadshah
 

گرامر کی ٹیچر:
تم ناچ رهے هو ،هم ناچ رهے هیں، سب ناچ رهے هیں.!!
بتاؤ یه کونسا زمانہ ہے؟؟
شاگرد: بے غیرتی کا😂😜😝😜😝😜😝😝😝😂😂😂😂🔫🔫🔫😻😹😸

Lovebadshah
 

اک درد ہے جو چائے میں ملا کر
ہم چپ چاپ پیئے جاتے ہیں___💀

Lovebadshah
 

مختصر کہوں تو سنو گے
بہت مختصر ہوں تمہارے بغیر ❤❤

Lovebadshah
 

اُﺱ ﮐﮯ ﻧﺮﻡ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﮭﺴﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺍﮐﺜﺮ
ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺑﮭﯽ ﻟﮕﺎ ﮨﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺍُﺱ ﮐﮯ," ﺧُﺪﺍ " ﺧﯿﺮ ﮐﺮﮮ.🍁