اگر تیرے بغیر جینا آسان ھوتا ۔۔۔۔
♥♥♥♥
تو قسم ھے محبت کی تجھے یاد کرنا بھی گناہ سمجتھے
میں بد دعا تو نہیں دے رہا ہوں اس کو مگر💔
دعا یہی ہے کہ اسے مجھ سا اب کوہی نہ ملے🔥
*💕وفا کا تعلق عورت یا مرد سے منسلک نہیں، اسکا تعلق طبعیت، نیت اور تربیت سے ہے💕*
Malik
*احساس پہ لکھنا بہت آسان ہے ... لیکن سمجھ آ جائے تو یہ بہت تکلیف دیتا ہے ........!!!*💞💞💞
میں تھا کیا مجھے کیا بنا دیا مجھے عشقِ اَحمد عطا کیا
ہو بھلا حضورﷺ کی آل کا مجھے جینا مرنا سکھا دیا
اسلام علیکم 😍صبح بخیر 💕
آئیں مل کے آقاﷺکی بارگاہ میں درود پاک کا نظرانہ پیش کریں❤
صلى الله عليهِ وآلہِ واصحابہِ وبارک و سلم❤
*H e e r ✨🔥*🔥

فطرت کا تقاضہ ہے ، نہیں عشق تماشہ سائیں
آدم کو رلا دیتی ہے _____حوا کی جدائی👌💯
*H e e r ✨🔥*
بے وجہ چھوڑ گئے 🔥
بےپناہ چاہنے والے ❤️
*H e e r ✨🔥*
وہ اگر بن سنور گئے ہونگے،
دیکھنے والے مر گئے ہونگے. 💯💙
*H e e r ✨🔥*
- " یاد نہ سہی جناب
شرم تو آتی ہوگی ؟ 🖤🔥
*H e e r ✨🔥**H e e r ✨🔥*
Feeling angry
بہت سجدے کیے کسی کو پانے کے لیے صاحب،
جس سجدے میں اس کو پانا تھا وہی ہم سے قضا ہو گیا. :'
*H e e r ✨🔥*
کیوں نہ پلڑا تیرے اعمال کا بھاری ہو نصؔیر
اب تو میزان پہ سرکارﷺ بھی آئے ہوئے ہیں
اسلام علیکم 😍صبح بخیر 💕
آئیں مل کے آقاﷺکی بارگاہ میں درود پاک کا نظرانہ پیش کریں❤
صلى الله عليهِ وآلہِ واصحابہِ وبارک و سلم❤
*H e e r ✨🔥*🔥
"پاک ہے وہ زات جو سیاہ رات میں, سیاہ چٹان پر, سیاہ چیونٹی کی حرکت سے بھی واقف ہے__ •" 🔥❤
*H e e r ✨🔥*
Good morning
بنتِ حوّا کے نرم لہجے نے...
ابنِ آدم بگاڑ رکھے ہیں...
کمالِ زندگی دیدارِ یار است
کمالِ بندگی خیالِ یار است۔!! ❤️
🔥🍷
*H e e r ✨🔥*
لوگوں سے کیا,,,,,, شکایت..!!
ہم تو خود کو زہر لگتے ہیں..
💕
*یارَبِ اُنہیں بھی خُوش
رکھنا*
*جو ہمیں خُوش نہیں دیکھ سکتے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain