💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں
میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...
"°·حال مت پوچھو_____💔______زندگی کا ہم سے·°"
"°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا·💓
وہ پھر رو دیئے۔۔۔۔۔۔ہم کو خوش دیکھ کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھیگی پلکوں سے بولے۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم کو تو بددعا بھی نہیں لگتی۔۔۔۔۔۔💔,
قطرہ قطرہ____::____ میرے حلق کو تر کرتی ہے!!
میری رگ رگ میں___::___ اُسکی محبت سفر کرتی ہے.
یوں جلاتے ہوں جیسے ثواب ملتا ہو۔۔۔۔۔❣
میرا دل ہے کسی دربار کا دیا نہیں۔۔۔۔۔❣
مجھ کو زخمی کر نہیں سکتا کوئی دستِ ستم
میں ندی کا چاند ہوں پتھر نہیں لگتا مجھے
دل پر اب ___ پانی پینے آتی ہیں ___ امیدیں..--....
اس چشمے میں بھی زہر ملانا چاہو تو بسم الله..--....
دور ہوتے تو کب کے بھول چکے ہوتے
دل میں رہتے ہو اس لیے یاد اتے ھو❤
❤😘lovely
مجھ میں ہزار خامیاں ہیں! معاف کیجیئے☝️
آپ بھی تو کبھی اپنا آئینہ صاف کیجیئے___🤨
جو لوگ #مجھے پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ😍.
جو نہيں کرتے مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ھے 🙊🙈🙈🙈😂
سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے.....!!
سواۓ وقت اور عزت کے....!!❤
Hatefriendship:
sb in ke mhfl join kryn plzz
: ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﯾﺴﺎ ﺿﺮﻭﺭ ﺭﮐﮭﻮ، ﺟﺲ ﮐﯽ ﮨﺮﺧﻄﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ- 🥀🥀🥀
تونے دیکھا ہے کبھی سامنے بیٹھا چاند
اور چاند بھی ایسا کہ پورے جوبن پر,,💔
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر �
خدا کرے___________میرے جانے کی بعد،،،،
تجھے مجھ سے غضب کی محبّت ہو جائے 💔
ہزاروں ڈگریاں لے کر____علم پر دسترس پا کر....
چھلکتے لفظ آنکھوں سے نہ پڑھ پاو___تو جاہل ہو!
"کہنے لگے کیا چل رہا ہے آج کل..؟؟؟
ہم نے کہا صرف سانسیں..!!
🤦♂😭
بے خیالی کا کوئی خیال ہیں ہم
یاد کر کے بھلائے جاتے ہیں ۔۔۔!🏵️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain