Damadam.pk
Lovebadshah's posts | Damadam

Lovebadshah's posts:

Lovebadshah
 

یہ بارش کا موسم __________ یہ ٹھنڈی ہوائیں..........❣
نہ جانے آسمان پہ کس کی محبت کی عدالت لگی ہے........💦❣
🌺🌾🍃🌴

L  : shath chya lkn manti he ni han vo - 
Lovebadshah
 

تم تو وفا میں سرگرداں ہو
شوق میں رقصاں رہتی ہو
مجھ کو زوالِ شوق کا غم ہے میں پاگل ہو جاؤں گا💔
جون

Lovebadshah
 

ﺑﮭﯿﺞ ﻟﻌﻨﺖ ﺣﺴﯿﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﭘﮧ ... ؟
ﭼﻞ ﮐﺴﯽ ﺳﺎﻧﻮﻟﯽ ﭘﮧ ﻣﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ .!

Lovebadshah
 

تم کسی کے بھی ہو نہیں سکتے
تم کو اپنا، بنا کے دیکھ لیا____!!!
تیری رخصت کے بے رحم لمحے
دل اپاہج _______ کر گئے میرا-

Lovebadshah
 

وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں..!!
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے..!!
N💲💞

Lovebadshah
 

👈بے شک مجھے بہت کم لوگ جانتے ہیں 👊 💪👉
👈مگر جو جانتے ہیں وہ آج بھی مانتے ہیں ❤😉

Lovebadshah
 

khabr ya aii ha vhan syyy ka koi tum sa nhi ka koi tum sa ni😍

Lovebadshah
 

تھورے پر قناعت نہیں ہوتی مجھ سے
محبت میں شراکت نہیں ہوتی مجھ سے
جام دے دو یا پھر اسے دور لے جاو ساقی
اک اک بوند تو برداشت نہیں ہوتی مجھ سے
معیز~

Lovebadshah
 

مَیں نے کہا ! خراب ہوں,
گردشِ چشمِ مَست سے......!!!
اُس نے کہا ! رقص کر,
سارا جہاں خراب ہے........!!!

Lovebadshah
 

روگ ایسے بھی غمِ یار سے لگ جاتے ہیں
در سے اُٹھتے ہیں تو دیوار سے لگ جاتے ہیں

Lovebadshah
 

لو میں آنکھوں پہ ہاتھ رکھتا ہوں
تم اچانک ______ کہیں سے آ جاؤ
💔
🔥____________________

Lovebadshah
 

💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔💔

Lovebadshah
 

*_یہ مسلسل ہسنے والے لوگ_*
*_جب رب سے بات کرتے ھے تو رو پڑتے ھے....ғᴀɪʀʏ_*

Lovebadshah
 

*_یہ مسلسل ہسنے والے لوگ_*
*_جب رب سے بات کرتے ھے تو رو پڑتے ھے....ғᴀɪʀʏ_*

Lovebadshah
 

نِگاہ ناز کی معصُومِیت ،ارے توبہ!
جو ہم فریب نہ کھاتے تو اور کیا کرتے
💓💓💓

Lovebadshah
 


اتنی وفاداری نہ کر کسی سے یوں مدہوش ہو کر😘
*_ اے ❤ دل _*
یہ دنیا والے اک غلطی کے بدلے ساری وفائیں بھلا دیتے ھیں😢

Lovebadshah
 

🌹🌹🌹
بہت سے دوستوں نے اس کی حدیث یا کسی حوالے کی بات کی ہے پر مجھے نہیں معلوم
میں نے کاپی کی ہے اک اچھی بات سمجھ کے
اب اللّہ جانتا ہے یا مولوی اور عالم حضرات جانتے ہوں گے باقی اللّہ سب کی اور میری مغفرت فرمائے آمین
یہ اک گروپ میں پوسٹ تھی مجھ کو اچھی بات لگی تو پوسٹ کردی ۔پر مجھے اس کا معلوم نہیں کہ یہ حدیث سے ثابت ہے یا فرضی واقعہ یہ اللّہ بہتر جانتا ہے اور نا ہی میرا مقصد تفرقہ پیدا کرنا تھا نا کسی کی دل آزاری اور مہمانوں کی فضیلت تو اس سے بھی زیادہ بیان کی گئی ہے یہ تو جانتا ہوں باقی عمل کا دارومدار نیت پر ہے۔۔ اب اللّہ بہتر جانتا ہے اور وہ معاف کرنے والا ہے
واللہ عالم و رسول عالم عزوجل و صلی اللہ علیہ وسلم. اللہ عزوجل اور اللہ کے رسول بہتر جانتے ہیں یا علم رکھتے ہیں
اللہ تعالیٰ ہم سب کی مغفرت فرمائے آمین

Lovebadshah
 

جب نب پاک ﷺ اس عورت کے گھر آے تو نبی پاک نے اس کے شوہر سے کہا کے جب میں کھانا کھا کے واپس جانے لگو تو اپنی بیوی سے کہنا میرے گھر سے نکلتے تک پیچھے دیکھتی رھے اس کی بیوی نے ایسا ہی کیا
جب نبی پاک ﷺ واپس جانے لگے تو اس عورت نے کیا دیکھا کے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ بچھو سانپ اور کیڑے مکوڑے سب ساتھ جا رھے تھے وہ یہ منظر دیکھ کے بے ھوش ھو گی
اگلے دن وہ پھر نبی پاکﷺ کے پاس گٸی تو نبی پاک ﷺ نے اس عورت کو بتایا کے مہمان اپنا نصیب خود لے کے آتا ھے اور جو مہمان کے لیے محنت کی جاتی ہے اس کے بدلے جب وہ واپس جاتا ہے تو ساتھ اس گھر سے ساری بلاٶں اور اس گھر کے سارے گناہ ساتھ لے جاتا ھے
اس post کا مقصد جو میری بہنیں مہمانوں سے پریشان ہوتی ھے وہ ان کی عزت کریں کیونکہ مہمان اپنا نصیب خود ساتھ لے کے آتا ھے۔
🌹🌹🌹

Lovebadshah
 

ایک عورت کا شوہر ہر وقت کسی نہ کسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روزانہ وہ مہمان کے لیے کھانے تیار کرتی
آخر کار وہ روز کے معمول سے تنگ آ گٸی اور ایک دن رسول پاک ﷺ کے پاس گٸی اور کہنے لگی یا رسول اللہ ﷺ میرا شوہر روزانہ کسی مہمان کو گھر لے آتا ھے اور میں کھانے بنا کے تھک جاتی ھوں.
یا رسول اللہ ﷺ کوٸی ایسا طریقہ بتاٸیں کے میرا شوہر گھر میں مہمان نہ لے آٸے
اس وقت نبی پاک ﷺ خاموش رہے اور وہ عورت نبی پاک کی خاموشی دیکھ کے گھر واپس آ گٸی
اگلے دن نبی پاک ﷺ نے اس عورت کے شوہر کو بلایا اور کہا کے کل میں تمھارا مہمان ھو
وہ آدمی بہت خوش ہوا اور آ کے اپنی بیوی کو بتایا کے آج نبی پاک ھمارے مہمان بن کے آٸے گے اس کی بیوی بہت خوش ھوٸی اور جلدی سے اچھے اچھے کھانے بنانے لگی
جب نبی پاک ﷺ اس عورت کے گھر آے تو