کُیوں اُلجھتے ھو اِن سوالوں میں
بے وفا تُم نہیں،تو ہم ہوں گے۔🔥💔
کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی
کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا
💘💘💔💔
سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے.....!!
سواۓ وقت اور عزت کے....!!❤
*_ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہے جہاں_*
*_اختلاف رکھو تو بدتمیزی ہوجاتی ہے ،_*
*_سچ بولو تو بےادبی ہو جاتی ہے اور کچھ نہ بولو تو منافقت ہو جاتی ہے...ғᴀɪʀʏ_*
قبول جرم کرتے ھیں_____ سجدے میں گر کر اے خدا___!!
سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی___!!!😎😘😘
#LøV3lY____________________________💖


سامنے اسکے بدل جاتے ہیں
لفظ میرے منافق سارے 🔥
#.#
mood off
اسی سنگت دی خاطر چپ کر گۓ...!
.....کملیا....
توں سمجھیاں میں ای میں ھاں...!
💪👊mood off
نہیں ھوں #قائل کسی_______ کی بھی #بات کا💪💪💪👉👉👉
میرا اپنا #اصول، _، اپنا #مزاج، اپنا #انداز
👈ہاۓ یہ محبت............ 🔥 🔥
تو مر کیوں نہیں جاتی....... 🔥 💘💔💔💔💔💔💔
#Personal_Poetry
#وہ میرا معیار کیا گرائیں گے...
🔥صاحب🔥
#جن کا خود کا کوٸ معیار نا ہو...
, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣ 🙏♥
میرے نام کے ساتھ_____تمھارے نام کا سہارا چاہیے❤❤.....
سمجھ گۓ نا تم_____یا کوٸ اور اشارہ چاہیے...
*_~MF~_*
ایک ہی تو ہوس رہی ہے ہمیں..
🔥🔥
اپنی حالت تباہ کی جائے..!!
جون ایلیاء
ایک بار پھر سے اڑے گے رنگ رقیبوں کے...!!👎🏻
ہم لوٹ آۓ ہیں مخفل میں دوبارہ...!!😉😎
اک شام ______ تیرے نام کی دہائی دے کر 😏
مر جاو گا ____ تجهے مستقل جدائی دے کر🙏
چھوٹے چھوٹے الفاظ انسان کو غلام بنا دیتے ہیں 😜
جیسے کہ ؟
قبول ہے 😉قبول ہے 😜قبول ہے 😂
*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!
...... 💞
Rite F
میری چاہتوں کی شــــام اُس دن حسین ہو جائے...
جب میں تمیں مانگو اور تو میرے قریب ہو جائے!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain