Damadam.pk
Lovebadshah's posts | Damadam

Lovebadshah's posts:

Lovebadshah
 

تباہ کر ڈالا تیری آنکھوں کی مستی نے
ہزاروں سال جی لیتے اگر دیدار نہ کرتے___❤.

Lovebadshah
 

بات اوقات کی نہیں کیجیہے۔۔!!!
آپ جیسے رولا کے آیا ہوں

Lovebadshah
 

تیرے شہر کو چهوڑ کے چلے جائیں گے اک دن
تاکے تم بھی جان سکو کے
رونق "بازاروں" سے نہیں "یاروں" سے ہوتی ہے

Lovebadshah
 

مُجھ کو خود سے جُدا نہ ہونے دو
بات یہ ہے میں اپنے بس کا نہیں
جون ایلیا

Lovebadshah
 

ہمارے شہر کے پھولوں کا پھر بنے گا گیا
تجھے بھی پڑ گئی عادت جو مسکرانے کی ۔۔!!

Lovebadshah
 

⚘💕💕♡ تم تنہا رہنے کا________ سوچنا بھی مت ♡ 💕💕⚘
⚘💕💕♡تمھارا وقت ہوں_____ساتھ ساتھ چلوں گا ♡💕💕⚘
💫💏💫

Lovebadshah
 

ہم وہی ہیں بس ذرا سا ٹھکانہ بدل لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
تیرے دل سے نکل کر اب اوقات میں رہتے ہیں 💔💔

Lovebadshah
 

زندگی روتی رہی ہے زندگی کی تلاش میں
زندگی کو زندگی کی حسرتیں فنا کر گئیں
🌹🌹🌹

Lovebadshah
 

♥ہو جاؤ گے مجبور تم بھی __ کچھ اس طرح...!!!
ھیر کی محبت میں رانجھا تھاجس طرح...!!!!!♥

Lovebadshah
 

# عجب نشہ ہے۔💋
تیرے #قرب میں کہ جی چاہے😘
یہ زندگی تیری #آغوش میں گزر جائے🤗

Lovebadshah
 

جتنا بدل سکتا تھا...بدل لیا خود کو ❤
اب جن کو شکایت ھے بدل لیں راستہ اپنا 😒

Lovebadshah
 

یوں جلاتے ہوں جیسے ثواب ملتا ہو۔۔۔۔۔❣
میرا دل ہے کسی دربار کا دیا نہیں۔۔۔۔۔❣

Lovebadshah
 

یہ کون شخص ھے اس کو ذرا بلاؤ تو...
یہ میرے حال پے کیوں مسکرا کے گزرا ھے...
Tan_ha 07

Lovebadshah
 

ہیں نا مجھے یہ غلط فہمیاں...
تجھے جب بھی سمجھا اپنا سمجھا...
Tan_ha 07

Lovebadshah
 

___ 👑❤
- اسکی آواز سن کے مجھے پہلی بار اندازہ ہوا تھا کہ بعض آوازیں بھی جسم میں جان ڈال دیتی ہیں #ناز🔥
Anu

Lovebadshah
 

اَپنا خَیال رکھا کَرو #ناز
❤❤
مُجھـــے اَچھے لَگتـے ہو
#Anu

Lovebadshah
 

ڈھونڈا کتابوں میں لاکھ مگر #ناز
ملا ہی نہیں جو سبق زندگی نے سکھایا
Anu

Lovebadshah
 

چُـوم کر اُس نے میرے کفن کو کیا خُـوب کــہا ❤
نیا کپڑا کیا پہن لیا اب تُو دیکھتے بھی نــہیں ❤
💖👉👉😭

Lovebadshah
 

*_کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت کو بیان کرنے کے لیے پھر دل کرتا ہے کوئی سن لے سنبھال لے سمیٹ لے ہمیں......ғᴀɪʀʏ_*o

Lovebadshah
 

*_ہم وہ لوگ ہیں جو سوچ بدلنا چاہتے ہیں۔۔،،،مگر دوسروں کی۔۔۔۔ғᴀɪʀʏ_*