Damadam.pk
Lovebadshah's posts | Damadam

Lovebadshah's posts:

Lovebadshah
 

اَپنا خَیال رکھا کَرو #ناز
❤❤
مُجھـــے اَچھے لَگتـے ہو
#ناز_آرٹس

Lovebadshah
 

جی ہاں __ مجھے جنون کی حد تک عشق ہے تم سے
#ناز _____ میں اپنی چائے سے مخاطب ہوں
#ناز_آرٹس

Lovebadshah
 

___ 👑❤
- اسکی آواز سن کے مجھے پہلی بار اندازہ ہوا تھا کہ بعض آوازیں بھی جسم میں جان ڈال دیتی ہیں #ناز🔥
#ناز_آرٹس

Lovebadshah
 

دیکھی_جو_میری_نبض_تو_کچھ_دیر_سوچ_کر
کاغذ_لیا_اور_عشق_کا______بیمار_لکھ_دیا
قربان_کیوں_نہ_جاؤ_میں____اس_طبیب_پر
نسخے_میں_جس_نے_یار_کا_دیدار_لکھ_دیا۔۔۔

Lovebadshah
 

میرا شمار ہوتا ہے مطلبی لوگوں میں
ارے__! مخلص تو آپ لوگ ہیں 🔥

Lovebadshah
 

وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں..!!
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے..!!
N💲💞

Lovebadshah
 

👈بے شک مجھے بہت کم لوگ جانتے ہیں 👊 💪👉
👈مگر جو جانتے ہیں وہ آج بھی مانتے ہیں ❤😉

Lovebadshah
 

کسی کے دل میں محبت پیدا کر کے
اُسے چھوڑ دینا اُسے قتل کرنے کے برابر ہے💘💔😞
sun lo sb

Lovebadshah
 

دکھ ہوا آج دیکھ کر اس کو
وہ تو ویسی ہی خوبصورت ہے❤
جون_ایلیاء🔥

Lovebadshah
 

ویسے تو انسان خاک ھے🔥✨
مگر لفظوں میں آگ لیے پھرتا ہے⁦❤️⁩🙂💯

Lovebadshah
 

, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣ 🙏♥
it's right

Lovebadshah
 

*💔وہ بات کرتے ہوئے کتنی بار ہنستی تھی💔*
*💔میں یاد رکھتا تھا پھر اسے بتاتا تھا💔*
my besti

Lovebadshah
 

ٹوٹا نہیں میرے دل سے تیری یاد کا رشتہ ......
مصروف زندگی میں جہاں بھی ہوں خیال تیرا ضرور آتا ہے ......

Lovebadshah
 

کب تک رہے گی یہ درد کی محبت 💔
لوٹ آو نہ ہمارا بھی جینےکو دل کرتا ہے
mri jan 4 u

Lovebadshah
 

کب تک رہے گی یہ درد کی محبت 💔
لوٹ آو نہ ہمارا بھی جینےکو دل کرتا ہے
💖💖ANU💖💖

Lovebadshah
 

horror movie dakhni ha to a jao live dakhy gy
👉🤠

Lovebadshah
 

میں اتنا بےوفا نہیں ھوں کہ دوست کو بھول جاؤں........
Anu
لیکن جب کو ئی یاد ہی نہ کرے تو اسے تنگ کرنا مجھے اچھا نہیں لگتا.......

Lovebadshah
 

بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤ ❤
💖💖A💖💖

Lovebadshah
 

ایک نہ ایک دن حاصل کر لیں گے منزل کو
ٹھوکریں زہر تو نہیں جو کھا کے مر جائیں گے.
💖💖A💖💖

Lovebadshah
 

❤میری جان کو ہمیشہ______ خوش رکھنا !!!
❤!! اے خدا !!❤
اسکے زخموں کی قیمت میری زندگی سے کاٹ لینا
💖💖S💖💖