"دل توڑ کر ___ عبادتیں کرتے ہو.🍀🌸
دعا ہے تیرے سجدے قبول ہوں"!❤✌
__________💕💯
marii nisbat madina ma u he ni he
mry aka(S.A.W) ka roza madiny ma hy
لمحوں کی تمنّا نہ کچھ پل کی بات کرتا ہے 💕💕💕
یہ دل تیری آرزو ____ہر۔ سانس۔ کے۔ ساتھ۔ کرتا۔ ہے۔ 💕💕💕💕😘
وہ کتنی دور سے پتھر اٹھا کے لایا تھا
👌
میں سر کو پیش نہ کرتا تو اور کیا کرتا💔,
ہم تو پھر بھی ہنس رہے ہیں🔥
آپ تو قسم سے رو دیئے ہوتے.💔
ہم تو پھر بھی ہنس رہے ہیں🔥
آپ تو قسم سے رو دیئے ہوتے.💔
پھر سے ایجاد کر نئے صدمے
سن میرا حوصلہ سلامت ہے..🔥
*KING*,
یہ مالِ غنیمت نہیں توفیقِ خُدا ھے☝️
ھر ایک کو دَرِ آلِ مُحـمّدؐ نہیں ملتا ♥️
*KING*
آپ بے حد عزیز ہیں مجھ کو💕
اپنا بے حد خیال رکھئیے گا💕❤
*KING*
*کچھ یوں ملی نظر ان سے..!!*
*باقی سب نظر ۔۔انداز ہو گئے..!!*
likn smj nhi skty vo
محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں-💔💔
#
محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں-💔💔
#
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!
آپ ہیں کہ جانے کو کھڑے ہیں
دل ھے کہ بیٹھا جا رہا ھے
ایک سفر تھاجوگزرگیا...!!!
ایک نشہ تھاجواترگیا....!!
میں نے ہر اس جگہ تمہیں پانے کی دعا مانگی
جہاں جہاں مجھے لگا میری دعا قبول ہوگی
💔اعوان✌
ایک تم اور ایک محــــــبت تمہــــــاری..❤
بس ان دونوں لفظــــــوں میں ہے دنیــــــا ہمــــــاری..!!
دشمن کو بھی ہوجاتی ہے محبت مجھ سے❤❤!!
یقین نہ آئے تو دیکھ لے مجھ سے گفتگو کر کے❤!!
سائے کی طرح ساتھ رہا ____تیرا تصور💔💔
تنہائی بھی ہم نے کبھی___ تنہا نہ گزاری💔💔💔
زندگی برف کی طرح ہے نیک کاموں میں گزارو
ورنہ پگھل تو رہی ہے ختم بھی ہو جائے گی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain