Damadam.pk
Lovebadshah's posts | Damadam

Lovebadshah's posts:

Lovebadshah
 

زندگی برف کی طرح ہے نیک کاموں میں گزارو
ورنہ پگھل تو رہی ہے ختم بھی ہو جائے گی

Lovebadshah
 

: کیا خبر کون تھا وہ اور میرا کیا لگتا تھا
جس سے مل کر مجھے ہر شخص برا لگتا تھا

Lovebadshah
 

بےجا کسی کی بےرُخی کاکیوں گلہ کریں.
بہتر نہیں کہ ہر کسی سے کم ملا کریں.

Lovebadshah
 

ھم لوگ بھی ____________________ کتنے عجیب ہیں
نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو کھو دیتے ہیں
💔🔥

Lovebadshah
 

کبھی نیند میں کبھی ہوش میں ، تُو جہاں ملا تجھے دیکھ کر ...
نہ نظر ملی نہ زبان ہلی یونہی سر جُھکا کے گزر گئے ...

Lovebadshah
 

ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا
👑🔥💯

Lovebadshah
 

#حسن__والے__جب__توڑتےہیں__دل__کسی__کا💔💔
#بڑی__سادگی__سے__کہتے__ہیں__مجبور__تھے__ہم💘💘

Lovebadshah
 

نا جانے کیوں آتے ہیں _____ زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟
وفائیں کر نہیں سکتے _______ باتیں ہزار کرتے ہیں۔۔

Lovebadshah
 

کچھ مر سا گیا ہے میرے اندر۔۔۔۔۔❣
دل اب حسرتیں نہیں کرتا۔۔۔۔۔❣

Lovebadshah
 

اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا
'"Dost"'
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے.💔

Lovebadshah
 

اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا
'"Dost"'
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے.💔

Lovebadshah
 

ایک نہ ایک دن حاصل کر لیں گے منزل کو
ٹھوکریں زہر تو نہیں جو کھا کے مر جائیں گے.

Lovebadshah
 

پا گل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والے کو
کیونکہ
عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا💔💔💔😔😔

Lovebadshah
 

بکھری میری ذات اُڑی ___ روح کی دھجیاں۔
دیکھ مُجھ پر __ مُحبت کی مہربانیاں۔🔥💔

Lovebadshah
 

لمحوں کی تمنّا نہ کچھ پل کی بات کرتا ہے 💕💕💕
یہ دل تیری آرزو ____ہر۔ سانس۔ کے۔ ساتھ۔ کرتا۔ ہے۔ 💕💕💕💕😘

Lovebadshah
 

قطرہ قطرہ جو ٹپکتا ہے، تیرا غم مجھ میں ♥
میں کسی روز تیرے درد سے بھر جاؤ نگا، مر جاؤ نگا🥀

Lovebadshah
 

وہ بولے محبت کا سمندر بہت گہرا ہوتا ہے___!!
ہم نے بھی مُسکرا کے کہہ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے____!!
```Maliku```

Lovebadshah
 

پھول تو ہر رنگ کے مل جاٸيں گے تمہيں 🌹
💕 اے دوست 💕
مگر ہر رنگ سے خوشبو ہماری نہيں آۓ گی❤

Lovebadshah
 

مسجد کی تعمیر کے لیے مفت سمینٹ حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں
03023335713
اس میسج کو فارورڈ کریں یہ صدقہ جاریہ بنے گا آپ کے لیے

Lovebadshah
 

خیال کیجیے کہیں مر نہ جائیں ہم
بہت زہریلی ہیں خاموشیاں آپ کی