گھر والے اچھی خاصی😑
کتوں والی کر کے آخر میں کہتے ہیں😔😞
"پتر گل تیرے فاٸدے دی سی😕😕
😫😫😫😫😥😥😭😭😭😭😭
mry sath to kbi asa hva ni apna btyn
❤ﻣﺤﺒﺖ ﮐــﺎ ﺷــﻮﻕ ﻧــﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌــﮯ❤
،صاحبــــ ❤
❤ﺍﺱ ﻣﯿــﮟ ﺳــﺎﻧﺲ ﺁﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ ❤
ﺍﻭﺭ❤ ،ﺟــﺎﻥ ﺟﺎﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ❤
چھوٹے چھوٹے الفاظ انسان کو غلام بنا دیتے ہیں 😜
جیسے کہ ؟
قبول ہے 😉قبول ہے 😜قبول ہے 😂
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤ ❤
*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!
...... 💞
Rite F
درد دیتی ہے تیری خاموشی
مار دیتا ہے تیرا یوں بےخبر رہنا
آج نصیب نے کہا بول کیا چاہیے
تیرا نام کیا لیا خاموش ہو گیا
smbhal ka rhna yhan andhara ha bhut
خیال کیجیے کہیں مر نہ جائیں ہم
بہت زہریلی ہیں خاموشیاں آپ کی
پرواہ نہیں زمانہ خلاف رہے👎🏻💪🏻
دعا کرنا خدا ہمیشہ ساتھ رہے🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Ameen
بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں.. 👉
❤ جناب ❤
خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں...
❤میری جان کو ہمیشہ______ خوش رکھنا !!!
❤!! اے خدا !!❤
اسکے زخموں کی قیمت میری زندگی سے کاٹ لینا
AMEEN 🤲🙏😭
بات اگر شراب تک ہوتی تو نہ آتے تیرے مہخانے میں
صاحب
یہ تیری نظروں کا جام ے کمبخت کہی اور نہیں ملتا
آ ديکھ ميری آنکھ کےيہ بھيگے ہوئےموسم
يہ کس نے کہہ ديا کہ تجھے بھول گئے ہم !!
rang badl gy hmary
Zindgi ka asul bnayn
Zindgi ko fazul ni🤠
افسوس کوئی پوچھتا نہیں ہے دل کا حال😕
ہر کوئی پوچھتا ہے تیرے رنگ کو کیا ہوا😥💋
کبھی جی بھر کے برسنا کبھی بوند بوند کو ترسنا
اے بارش تیری عادتیں میرے یار جیسی ہیں۔۔
🔥
غیروں کی نفرتوں کا ہم نے ذِکر ہی کب کیا ہے،;🙂
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم۔
🔥
اس کو بچھڑے ہوئےکافی وقت گزر گیا ہیں...😊💔
لیکن اس کے دیئے ہوئے زخم آج بهی تازہ ہیں...😐💔___💔💔💔
❤❤❤❤❤❤❤❤
*اگر آپ تکلیف میں ہیں تو لوگوں سے اپنے حالات چھپا کر رکھیں اور اگر آسانی میں ہیں تو لوگوں کو اس میں شریک کریں .......!!!*
❤❤❤❤❤❤❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain