ٹوٹا نہیں میرے دل سے تیری یاد کا رشتہ ......
مصروف زندگی میں جہاں بھی ہوں خیال تیرا ضرور آتا ہے ......
it's right
*💔وہ بات کرتے ہوئے کتنی بار ہنستی تھی💔*
*💔میں یاد رکھتا تھا پھر اسے بتاتا تھا💔*
😭
اپنوں کو وقت دیجیئے
تاج محل دنیا نے دیکھا، ممتاز نے نہیں 💔
feeling Alone
اپنی شاموں میں حصہ پھر کسی کو نہ دیا💞
عشق تیرے بنا بھی میں نے تجھ سے ہی کیا💞
good morning 🌞
رب نے چھوٹی سی عمر میں بہت عزت دی ہے مجھے❤🙏
مخالفین سے کہنا!
#وَتُعِزُّمَن_تَشَاءُوَتُذِلُّ_مَن_تَشَاءُ
🔥
🌹اچھی صورت کو سنور نے کی ضروت ھی کیا 🌹
🌹سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ھے🌹
جس کو بھی دیکھا پیار میں روتے ھوئے دیکھا....
صاحب!!
یہ محبت تو مجھے کسی فقیر کی بددُعا لگتی ھے..💔💔
جھکتا_نھیں_یہ_سر_کسی_نواب_کے_آگے_👉
😘جناب😘
ھم_اپنی_غریبی_میں_بھی_امیری_کی_ادا_رکھتے_ھیں_👉
Feeling sad
°°نظر سے نظر ملا کر تم نظر لگا گۓ°
💕
°°یہ کیسی نظر لگی ک ہم ہر نظر میں آ گۓ
💞 💕...........................RAZA........................💕
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا
مگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا
تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا
نہ جانے کب ترے دل پر نئی سی دستک ہو
مکان خالی ہوا ہے تو کوئی آئے گا
میں اپنی راہ میں دیوار بن کے بیٹھا ہوں
اگر وہ آیا تو کس راستے سے آئے گا
تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہے
تمہارے بعد یہ موسم بہت ستائے گا
کسی کے درد کو تم درد سمجھو تو پتا لگے،
کہ درد والوں کو درد میں کتنا درد ھوتا ھے۔۔۔۔ !!!!!
right
─━━⊱✿⊰━─
رُک کے حیرت سے سوچتا ہوں میں
کون ہوں، اور کہاں کھڑا ہوں میں
گھر میں اک چیز کھو گئی ہے مری
اور۔۔۔ گلیوں میں ڈھونڈتا ہوں میں
جانے اب کیا نیا تماشا ہو
اپنے پیچھے پڑا ہوا ہوں میں
تم نے تو خیر ایک طنز کیا
ہاں بہت خواب دیکھتا ہوں میں
بیٹھ کر کچھ اُداس لوگوں میں
اپنی خوشیاں منا رہا ہوں میں
اگر یہ شام شرماتی رہے گی
اداسی ہاتھ سے جاتی رہے گی
دریچوں سے ہوا آئے نہ آئے
تری آواز تو آتی رہے گی
تجهے میں اس طرح چهوتا رہا تو
بدن کی تازگی جاتی رہے گی
یہ جنگلی پهول میرے بس میں کب ہے
یہ لڑکی یوں ہی جذباتی رہے گی
تری تصویر ہٹ جائے گی لیکن
نظر دیوار پر جاتی رہے گی
سوچا تھا کہ لکھوں گا اپ کی سادگی پے ایک عزل
__******_______******_________📝📝
لکین افسوس کے اپ کی معیار کے الفاظ نہ مل سکے👇👇👇👇👇👇👇👇👇
جو لوگ #مجھے پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ😍.
جو نہيں کرتے مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ھے 🙊🙈🙈🙈😂
آج غلطی سے پنکھے کا بٹن دب گیا😄 سب ایسے دیکھنے لگے جیسے میرا تعلق القاعدا سے ہے🤗😂
نہیں ھوں #قائل کسی_______ کی بھی #بات کا💪💪💪👉👉👉
میرا اپنا #اصول، _، اپنا #مزاج، اپنا #انداز
its me
"چار دن کی زندگی ہے نہ چل سر اٹھا اٹھا کر"
"خدا نے ہزاروں نقشے مٹائے ہیں بنا بنا کر"
کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔
saddd
تم اگر مصروف ہو صاحب
وقت میرا بھی بہت قیمتی ہے
🤠🤪🤬
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain