❤ کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے زندگی ❤
جب دوست' محبت' اور ہمسفر ایک ہی انسان ہو *
اپنی حالت سنوار بیٹھا ہوں
تمہیں دل میں اتار بیٹھا ہوں
عشق آیا تھا زہر کی صورت
میں، رگوں میں اتار بیٹھا ہوں...🔥
❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___________!!
❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں____!
❤❤👈👈👈
خاموش زندگی جو بسر کر رہے ہیں ہم
گہرے سمندروں میں سفر کر رہے ہیں ہم💔
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢
🌧️🌧️🌨️🌧️🌧️🌨️🌧️🌧️🌧️🌨️🌧️🌨️🌧️🌨️🌧️
☃️⛄☃️⛄☃️⛄
🥶🥶🥶🥶🥶
tandhhhh heyyyy
happy rani day 😍😘
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢
کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔
*کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے کبھی داغ دل نے جلا دیا*
*اے جنون عشق بتا ذرا مجھے کیوں تماشا بنا دیا*
Asslam.o.Alikum
❤اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر.....
#ساقی
💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے💘
*وہ پتھر بھی ماریں تو اٹھا کر جھولیاں بھر لو*
*کبھی محبوب کے تحفوں کو ٹھکرایا نہیں کرتے*
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﯾﻘﯿﻦ چاہتی ﮨﮯ ، ﻭﮦ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗُﻢ اس ﮑﯽ ﭘﺰﯾﺮﺍﺋﯽ ﮐﺮﻭ ، ﺍﺳﮑﻮ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﺩﻭ ،
ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺗﻢ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﭘﻠﭧ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﻘﯿﻦ ﻣﺎﻧﻮ ﺟﺐ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺴﯽ ﺩﺭ ﺳﮯ ﭘﻠﭧ ﺟﺎﺋﮯ ﻧﺎ ﺗﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻣﻘﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﺭﯼ ﻟﮑﮫ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﺗﻢ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﮍﭘﺘﮯ ﺭﮨﻮ ﻭﮦ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ......
💝💝💝
کمال کا طعنہ دیا آج Messenger نے بھی۔۔
اگر تیرا کوئی نہ تھا تو مجھے کیوں
انسٹال کیا،😂😐😁,
مثال شیشہ ہیں ہمیں تھام کہ رکھنا ، 🤗
ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے، 💔
:کبھی یاد آئے تو پوچھنا ذرا اپنی خلوتِ شام سے
کسے عشق تھا تیری ذات سے کسے پیار تھا تیرے نام سے❤
نہ جانے کونسا ایسا رشتہ چھپا ھے تمہارے اور میرے درمیاں..
ہزاروں اپنے ھیں مگر_________یاد بس تم آتے ھو..💕
*وہ شخص تھا لباس ہمارا...!!!*
=
=
*رقیبوں کو ہماری اترن مبارک...!!!🔥🔥🔥🔥🔥🔥*
چلا گیا تو کبھی لوٹ کر نہیں آونگا😦
اس قدر نہ ستاو بہت اداس ہوں آجکل....💔
کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain