Damadam.pk
Lovebadshah's posts | Damadam

Lovebadshah's posts:

Lovebadshah
 

تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے❤❤
سکون بہت ملتا ھے تجھے اپنا سوچ کر…❤❤

Lovebadshah
 

تیری سادگی تیری عاجزی تیری هر ادا کمال هے…!!
مجهے فخر هے مجهے ناز هے میرا یار بے مثال هے…!!

Lovebadshah
 

جن مریضوں کو ڈاکٹر آرام کرنے کا مشورہ دیتے ہیں😕😤
وہ ہمارے گروپ میں آکر سو جاتے ہیں😡😤😷

Lovebadshah
 

میری فنی پوسٹوں کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ
یہاں شادی شدہ بندا بھی ہنس لیتا ہے
😜😜😜😜😜

Lovebadshah
 

جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤
F

Lovebadshah
 

خودکشی کرنے کا کوئی ایسا طریقہ بتاو😕
جس میں کوئی جانی نقصان نہ ہو🙈😂😂✈👉
#RjعLی😊

Lovebadshah
 

کاش کوئی دوستی کا بازار ہوتا
اس ⁦میں دوست نیلام سرے عام ہوتا
میں خرید لیتا تجھے اپنے آپ کو بیچ کر
پھر تجھے میری دوستی کا احساس ہوتا💞💞

Lovebadshah
 

دل نہیں دینا تو نہ دو
دل والے سٹیکر ہی دے دو
کنجوسوں. 😌😌😜😜✌🏻

Lovebadshah
 

یہ گروپ اس لئے قابل تعریف ہے کیوں کہ اس میں
میں ہوں😎🙈💖
بیٹھ جائیں بیٹھ جائیں پیچھے والوں کو بھی
دیکھنے کا موقع دیں ✋😝😂😂,

Lovebadshah
 

میں تمہیں آفر دیتا ہوں😁🎉🕺
پرانا والا چھوڑو اور مجھ پھنسا لو😉😍😋⁦♥️⁩
😂😂
🤪

Lovebadshah
 

#لڑکی چاند کہاں ہے؟
#منگیتر میرے سامنے ہے جان😍
#بیوی چاند کہاں ہے؟
#شوہر انی ایں آسمان تے ویکھ او کی خربوزہ لمکن ڈیا😂😂😝

Lovebadshah
 

تیرا ہاتھ اپنے ہاتھ میں رکھ کر
اوپر سے ایلفی ڈال دینا چاہتا ہوں 😂😂
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں 😛😛🙈🙈😂😂😂😉😉

Lovebadshah
 

بہت سے سائینسداں پیدا ہوئے اور میڈل لے کر مر گئے
لیکن ابھی تک یہ بات کوئی پتا نہیں لگا پائے کی نہانے کے بعد شریر صاف ہوتا ہے تو پھر تویل (towel) گندا کیسے ہوجاتا ہے
🤔🤣🤣🤣😜😜😜

Lovebadshah
 

بہت سے سائینسداں پیدا ہوئے اور میڈل لے کر مر گئے
لیکن ابھی تک یہ بات کوئی پتا نہیں لگا پائے کی نہانے کے بعد شریر صاف ہوتا ہے تو پھر تویل (towel) گندا کیسے ہوجاتا ہے
🤔🤣🤣🤣😜😜😜

Lovebadshah
 

خدا سے تو مانگ لوں گی تمہیں😍😍
تمہاری امی سے کیسے مانگوں تجھے😜😂

Lovebadshah
 

باباجی کہتے ہیں کہ نظر ہمیشہ نیچی کر کے چلا کرو😇😇
اس سے زمین پر پڑے پیسے نظر آجاتے ہیں🤣🤣🤣

Lovebadshah
 

چھوڑ کر جارہے ہو ,آخری بات سنتے جاؤ
سیدھے بھاڑ میں جانا ,دائیں بائیں نہ مڑ جانا😀🤪😝😜

Lovebadshah
 

جہاں بھی جاؤ لڑکیوں کے قصّے ہیں ۔۔۔ !!🤭🤣
کوئی لا کر رو رہا ہے کوئی لانے کے لئے رو رہا ہے ۔۔۔!!🙏😁🤣😆😎😄😂

Lovebadshah
 

🤓😜😢🤓
*بھائی آپ سب سے گزارش ہے*
*کہ جو بھی آخر میں سوتا ہے*
*وہ گروپ کا دروازہ بند کر کے سوئے*
*کل رات دو میسج چوری ہو گئے*
😂😂😂😂😂😂

Lovebadshah
 

mat pocho ka kasy guzar rhe ha zindgi💔
jiss rasty sy tum guzry thy is rasty ka pathr be hmy janty hn
u na chor ka jana hmy agr asy gy to phr mill ni pao gy dubara